Jamaat-e-Islami Balochistan

Jamaat-e-Islami Balochistan

Share

Official Page of Jamaat e Islami Pakistan (Balochistan Province) The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

04/06/2026

میرے نوجوانو! مایوس نہ ہوں، مستقبل تمہارا ہے
بلوچستان کا سب سے قیمتی سرمایہ اس کے باصلاحیت نوجوان ہیں۔

04/06/2026
02/06/2026

جماعت اسلامی ژوب جلسہ عام بدل دو نظام
یہاں ہر چند کلو میٹر پر چیک پوسٹیں آخر کس لیے بنائی گئی ہیں ؟

01/06/2026

محمود خان اچکزئی بلوچ اور پشتون اقوام کے درمیان غلط فہمیاں اور تنازعات پیدا کرنے کے بجائے بلوچستان کے حقیقی مسائل پر توجہ دیں۔ آج عوام سرحدی بندش، مہنگائی، بے روزگاری، لاپتہ افراد کے مسئلے اور چیک پوسٹوں پر ہونے والی تذلیل سے پریشان ہیں۔ ایک قومی سطح کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی مشکلات کو اجاگر کریں اور ان کے حل کے لیے آواز بلند کریں۔

بلوچ اور پشتون صدیوں سے بھائی چارے، باہمی احترام اور مشترکہ جدوجہد کی تاریخ رکھتے ہیں۔ دونوں اقوام کے درمیان نفرت یا تقسیم کی سیاست بلوچستان اور عوام کے مفاد میں نہیں۔ ہم ہر اس بیان اور طرزِ عمل کی مذمت کرتے ہیں جو بھائی چارے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچائے۔

_ ہدایت الرحمٰن بلوچ
امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر سربراہ حق دو تحریک

01/06/2026

ژوب میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام ، حافظ نعیم الرحمٰن کو اعزازی دستار پہنا کر خوش آمدید کہا گیا

31/05/2026

بلوچستان کے لوگو!
قوم پرستی کے نعروں نے آپ کو کیا دیا؟
محرومیاں، بے روزگاری اور تقسیم!
اب وقت ہے خدمت، دیانت اور حقیقی قیادت کا۔
آو جماعت اسلامی کا ساتھ دو،

اس ظالمانہ نظام کو بدلنے کے لیے ہمارا ساتھ دو!

Photos from Jamaat-e-Islami Balochistan's post 31/05/2026

بھاگ ناڑی۔۔۔ نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیر احمد ماندائی نے
کچھی کے ممتاز قبائلی رہنما میر اسماعیل خان چھلگری سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر جماعت اسلامی نصیر آباد اور بھاگ ناڑی کے رہنما پروفیسر محمد ابراہیم ابڑو، مولانا عبدالواحد زہری، قادر بخش گویا، عطاء اللہ مستوئی اور قمر الدین بنگلزئی بھی ہمراہ تھے۔
#بلوچستان

30/05/2026

ژوب جلسہ عام
امیر جماعت اسلامی ژوب نوجوان قائد فہدخان مندوخیل۔
ژوب جلسہ عام بدل دو نظام سے خطاب سٹیج پر موجود امیر جماعت اسلامی پاکستان انجنئیر حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولاناعبدالحق ہاشمی صاحب، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مرتضٰی خان کاکڑصاحب موجود ہیں

30/05/2026

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مرتضٰی خان کاکڑ، امیر جماعت اسلامی ژوب فہدخان مندوخیل، شہاب مندوخیل کا رکن جماعت اسلامی صدر الخدمت فاؤنڈیشن شیرانی جابر خان کے کزن کی فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Alfalah House Algelani Road Quetta
Quetta
83700