UMEED Public Library

UMEED Public Library Open A Book
Open Your Mind

📢 𝗜𝗠𝗣𝗢𝗥𝗧𝗔𝗡𝗧 𝗔𝗡𝗡𝗢𝗨𝗡𝗖𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧 | 𝗣𝗥𝗜𝗠𝗘 𝗠𝗜𝗡𝗜𝗦𝗧𝗘𝗥’𝗦 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗖𝗛𝗥𝗢𝗠𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 𝗦𝗖𝗛𝗘𝗠𝗘 𝟮𝟬𝟮𝟲 💻🎓🎓 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗲 𝟵 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗼𝗳 𝗕𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮, 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗼𝗽𝗽𝗼...
18/10/2026

📢 𝗜𝗠𝗣𝗢𝗥𝗧𝗔𝗡𝗧 𝗔𝗡𝗡𝗢𝗨𝗡𝗖𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧 | 𝗣𝗥𝗜𝗠𝗘 𝗠𝗜𝗡𝗜𝗦𝗧𝗘𝗥’𝗦 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗖𝗛𝗥𝗢𝗠𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 𝗦𝗖𝗛𝗘𝗠𝗘 𝟮𝟬𝟮𝟲 💻🎓

🎓 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗲 𝟵 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗼𝗳 𝗕𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮, 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗼𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝗶𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝘆𝗼𝘂!

Eligible students who appeared in the Grade 9 Annual Examination 2026 under BBISE Quetta are encouraged to complete their registration for the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme 2026.

📅 𝗟𝗮𝘀𝘁 𝗗𝗮𝘁𝗲: 18 October 2026
📊 𝗠𝗶𝗻𝗶𝗺𝘂𝗺 𝗠𝗮𝗿𝗸𝘀: 68.48%
🏫 𝗘𝗹𝗶𝗴𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆: Students of government educational institutions

🔗 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗡𝗼𝘄:
https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk/

⚠️ 𝗗𝗼𝗻’𝘁 𝗺𝗶𝘀𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗱𝗲𝗮𝗱𝗹𝗶𝗻𝗲! Visit the official portal, review the eligibility requirements, and complete your registration on time.

📢 Share this announcement with eligible students, teachers, and educational institutions so no deserving student misses this opportunity!

𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 & 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗕𝗿𝗮𝗻𝗰𝗵 | 𝗕𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮

اس دو روزہ وکشاپ میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات یہ سیکھیں گے کہ کس طرح ڈیجیٹل معلومات کو تلاش، جانچ، منظم اور مؤثر طر...
15/10/2026

اس دو روزہ وکشاپ میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات یہ سیکھیں گے کہ کس طرح ڈیجیٹل معلومات کو تلاش، جانچ، منظم اور مؤثر طریقے سے استعمال کیا جائے، اور کس طرح اے آئی ٹولز کو ذمہ داری کے ساتھ تعلیم، تحقیق اور علمی پیداوار میں بروئے کار لایا جائے۔

11/10/2026
09/10/2026

🟦*ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے نوٹیفکیشن اور عدالتی فیصلے کے مطابق، کسی بھی پرائیویٹ اسکول کو موسم سرما کی تعطیلات کی فیس وصول کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ ایسا کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔*
🔹_عوام سے گزارش ہے کہ ان اسکولوں کے نام بتائیں جو اب بھی فیس مانگ رہے ہیں اور ساتھ ہی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو بھی مینشن کریں تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

09/10/2026

مقابلہ کتاب خوانی کا تحریری امتحان 25 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا۔
مقام اور وقت بعد میں اعلان کیا جائےگا۔

Applications have been invited from Pakistani researchers and scholars for the HEC Research Awards 2026–27. There are th...
04/10/2026

Applications have been invited from Pakistani researchers and scholars for the HEC Research Awards 2026–27. There are three categories of awards: Best Researcher, Best Young Researcher, and Best Publication.

🏆 Prize Money:

- Best Researcher: PKR 500,000
- Best Young Researcher: PKR 500,000
- Best Publication: PKR 1,000,000

All successful candidates will also receive certificates.

📅 Deadline: 31 October 2026, 11:59 PM

📝 How to Apply:
Applications must be submitted online through the HEC Research Portal. Applicants should select the relevant category, complete the online application form, and upload the required documents, CV, supporting letters, and other necessary materials in PDF format.

30/09/2026

امید پبلک لائبریری اور تعلیمی کانفرنس:

امید پبلک لائبریری 2010 سے طلباء و طالبات کو مطالعے کے لیے نہایت سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے۔ اس ادارے نے نہ صرف نوجوانوں میں کتاب دوستی کو فروغ دیا ہے بلکہ ان کی علمی دلچسپی بڑھانے کے لیے مختلف علمی و ادبی مقابلوں کا انعقاد بھی کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں مقابلہ کتاب خوانی کا اعلان کیا گیا، جس کا تحریری امتحان ابھی باقی ہے۔

اسی پس منظر میں تنظیم نسل نو نے معاشرے میں گرتے ہوئے تعلیمی معیار اور طلبہ کی تعلیم سے عدم دلچسپی جیسے سنگین مسائل پر غور و فکر کے لیے 4 اکتوبر کو ایک تعلیمی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام یقیناً خوش آئند ہے اور اس سے معاشرتی سطح پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے۔

تاہم افسوس کا پہلو یہ ہے کہ جب امید پبلک لائبریری طلبہ کو مطالعے کی طرف راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کرتی ہے تو بعض تعلیمی ادارے اس کے ساتھ تعاون کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ حال ہی میں لائبریری کے انچارج نے مختلف اسکولوں کے پرنسپلز سے ملاقات کی اور ان سے گزارش کی کہ مقابلہ کتاب خوانی میں ان کے اپنے ادارے کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے دو طلبہ کی ایک ماہ کی فیس معاف کی جائے۔ تو کئی اسکولوں نے اس تجویز کو سراہا اور تعاون پر آمادگی ظاہر کی۔ تاہم بعض اسکولوں نے اس تجویز کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ شاید ان کے نزدیک دو طلبہ کی ایک ماہ کی فیس معاف کرنا ان کی تجوری میں کمی کا باعث بنتا ہو۔

امید پبلک لائبریری کی انتظامیہ اس کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند سمجھتی ہے اور توقع رکھتی ہے کہ یہ محض رسمی گفتگو اور چائے کی نشست تک محدود نہ رہے بلکہ حقیقی نتائج اور عملی اقدامات سامنے آئیں۔ تعلیم کے فروغ کے لیے صرف باتیں کافی نہیں، بلکہ عملی کردار ادا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

🟦*وفاقی میڈیکل کالج (FMC) اسلام آباد میں MBBS کی کل 100 نشستیں ہیں۔* 🔹داخلہ مختلف کوٹوں کے تحت ہوتا ہے، جن میں پنجاب، سن...
30/09/2026

🟦*وفاقی میڈیکل کالج (FMC) اسلام آباد میں MBBS کی کل 100 نشستیں ہیں۔*
🔹داخلہ مختلف کوٹوں کے تحت ہوتا ہے، جن میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور دیگر کوٹے شامل ہیں۔

🔹بلوچستان کے طلبہ کے لیے 4 نشستیں مختص ہیں۔ بلوچستان ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار ان نشستوں پر درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ داخلے کے لیے مقررہ تعلیمی اور MDCAT کی شرائط پوری کرنا ضروری ہیں۔

ھزارہ قوم تاریخ میں ایک اور کتب کا اضافہ۔ہم نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ گرانقدر کتاب THE HAZARAS - The Human Continuum کی...
24/09/2026

ھزارہ قوم تاریخ میں ایک اور کتب کا اضافہ۔

ہم نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ گرانقدر کتاب THE HAZARAS - The Human Continuum کی اشاعت پر ہزارہ قوم کے ہونہار فرزند، فرهیخته مصنف اور باصلاحیت محقق حمید حسین صالحی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتےہیں ۔

یہ کتاب صرف ایک کتاب نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک آئینہ بھی ہے۔ ایسا آئینہ جس میں ہم اپنی نسل، اپنی زبان، اپنی سرزمین، ہجرت کے زخموں اور تسلسل کو دیکھ سکتے ہیں۔

کتاب کا خوبصورت سرِورق، جس میں بامیان کے بدھا سے لے کر ہزارستان کے نقشے تک، ہجرت کے کاغذ سے لے کر خاندانی تصویر تک، سب کو ایک ہزارہ ماں کے چہرے میں سمو دیا گیا ہے، وہ خود مصنف کی گہری نظر کا پتہ دیتا ہے۔

محترم صالحی صاحب! آپ نے اپنے طاقتور قلم سے وہ کام کیا ہے جس کی کمی برسوں سے محسوس کی جا رہی تھی۔ آپ نے ہماری شناخت کو، جسے دشمن مسخ کرنا چاہتے تھے، دستاویز اور محبت کے ساتھ لکھا ہے۔

آپ کے لیے دل کی گہرائیوں سے مزید کامیابیوں، مزید طاقتور قلم اور بڑی کامیابیوں کی دعا کرتا ہوں۔

آپ کی روز افزوں ترقی کے لیے نیک تمنائیں!
#کاپی

Address

Pul Syed Garnet Alamdar Nasir Abad Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMEED Public Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category