Bk Pti

Bk Pti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bk Pti, Quetta.

21/03/2026

عمران خان سے نفرت کرنے والوں کے علاوہ تمام اھل وطن کو عید الفطر مبارک ہو !

20/03/2026

دنیا پاکستان کو عمران خان کی وجہ سے جانتی ہے

25/02/2026

دیدار عمران خان الحمداللہ
🚨پمز ہسپتال
عمران خان کی وڈیو وائرل ہوگئی

20/02/2026

اے دونوں جہانوں کے مالک اس رمضان المبارک کے مبارک مہینے کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور رہائی نصیب فرما، آمین 🤲

08/11/2025

عمران خان کا نظریہ : آزادی یا موت !
نواز شریف کا نظریہ: اقتدار یا فرار !
فرق جان کر جیو۔

08/11/2025

عمران خان وہ شخص ہے جسکی وجہ سے پورے نظام حتیٰ کہ آئین کو بھی بدل دیا۔ مجھے اپنے لیڈر کی ایمانداری پر فخر ہے۔❤️

25/10/2025

شریف خاندان وہ خراب سبزی ہے
جس پر میڈیا زبردستی پانی چھڑک چھڑک کر تازہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہے
🤣🤣🤣

15/10/2025
15/10/2025

جیے بھٹو کے نعروں میں حلف اٹھانے والوں کو آج انہی کی دوا چکھائی گئی ہے ۔ ذرا سی
آج کوئی رات تین بجے تک پیے گا 🙄

13/10/2025

‏تحریک انصاف کا ہنگامی فیصلہ 🔥
تمام ایم پی ایز پشاور ہائی کورٹ پہنچینے کی ہدایت،آج ہی حلف

13/10/2025

پہلا مشن عمران خان کی رہائی ہے، پورا ملک جام کردیں گے۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد سہیل آفریدی کی پہلی دھواں دار تقریر✊🔥🚨

13/10/2025

‏اس مرد مجاہد نے کل چیلنج دیا کہ PTI کا صرف ایک MPA توڑ کر دکھائے اور واقعی ایک بندہ بھی نہیں توڑ سکے
نام یاد رکھنا جنید اکبر 🔥
゚ Nangyal Jan Junaid Akbar

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Quetta