Finance Department GoB

Finance Department GoB

Share

Financial Matters of GOB, Financial Policies, Rules & Regulations.

20/05/2026
Photos from Finance Department GoB's post 19/05/2026

Secretary Finance Mr. Jahangir Khan Kakar presiding deprtmental progress Review Meeting.

Photos from Directorate of Public Relations Balochistan's post 19/05/2026
19/05/2026

17/05/2026

اعلامیہ برائے میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز 2026۔
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد خالد ماندائی نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی کی خصوصی ہدایات کے تحت تعلیمی سال 2026 کے لیے "شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز فُلی فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام" کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
بیف ہمیشہ سے بلوچستان کے ہونہار طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیمی مواقع فراہم کرتا آرہا ہے۔ یہ اسکالرشپ پروگرام صوبہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے اُن طلبا و طالبات کے لیے ہے جنہوں نے سالانہ میٹرک امتحان 2026 میں اعلیٰ نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
طلبا و طالبات درج ذیل لنک سے اپنا نام چیک کریں اور BEEF اسکالرشپ فارم ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے موجودہ تعلیمی ادارے سے تصدیق کروانے کے بعد 30 جون 2026 تک بیف آفس میں جمع کروائیں۔
نوٹ:
یہ ابتدائی میرٹ لسٹ بورڈ آفس کے فراہم کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے اور یہ فہرست غیر حتمی ہے۔ہر ضلع سے ٹاپ 10 طلبا و طالبات (5 لڑکے اور 5 لڑکیاں) کو فُلی فنڈڈ اسکالرشپ دیا جائے گا۔ اگر کسی طالب علم یا طالبہ نے زیادہ نمبر حاصل کیے ہوں لیکن اُن کا نام فہرست میں شامل نہ ہو، تو وہ اپنے اسکالرشپ فارم / اعتراضات 30 جون 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔

فہرست میں نام چیک کرنے کے لئے درج ذیل لنک پہ کلک کریں۔
https://drive.google.com/file/d/1KvnYgqHn5J9lq1tN9O8MJTfkcKCpbT4m/view?usp=sharing
اسکالرشپ فارم ڈائون لوڈ کرنے کے لئےدرج ذیل لنک پہ کلک کریں۔
https://drive.google.com/file/d/1ahM4QLqZ5ZMslQhjKa-nQk16dPYXk0B5/view?usp=sharing

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Zarghoon Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00