21/05/2026
کوئٹہ اور ہرنائی کو ملانے والی قومی شاہراہ پر مانگی کے مقام سے ایک انتہائی تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔ کے نامعلوم مسلح افراد نے تیسری مرتبہ کوئلے سے لادے ہوئے 5 ٹرکوں کو آگ لگا دی ہے ۔ آور کہی لوگوں کو ساتھ لے گئے ناجنے کیا دشمنی ھے نا عوام محفوظ نا آسکا روزگار محفوظ آور حرہت کی بات یہ ہے کہ یہ تصویر کہا سے آئی اور کس نے کمپیوٹر کی ریکارڈنگ سکرین سے تصویر نکالی ؟ اور پتا نہیں کیوں حکومت ہماری مدد نہیں کر رہی اتنے زیادہ چیک پوسٹ ہوتے ہوئے کیا وجہ ہے ؟ اؤر تصویر میں نظر آرہا ہے کہ یہ کوہی بنجر علاقے بھی نہیں یہاں سرکاری کام آور مانگی ڈیم کے سامان سیمت سرکاری سامان اور انکے پناہ گاہ کیو محفوظ رہتے ہیں ؟ I Am Quetta جنوبی پښتونخوا I Am Quetta Harnai Valley Quetta Harnai Balochistan Dnn New Harnai بڑی Voice Quetta City Na

30/04/2026
29/04/2026
25/04/2026