Hafiz Nisar

Hafiz Nisar

Share

My Believe is لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

23/02/2026

*گھبراتے کیوں ہو جب آنسوؤں کی زبان بھی اللّٰه🕋 سمجھتا ہے...🫶🏻 جو درد تم چھپاتے ہو وہ تمہارے رب کے سامنے سب سے زیادہ بولتا ہے*
*`اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں`*
*لیکن جب سمجھ میں آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں.. بس صبر کرلو وہ رب اگر آزمائش🪐 دیتا ہے تو نوازتا بھی ہے...*
BeShaK 🍂♥️

16/02/2026

*دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم ، شفقت، محبت سے*
*نہ بھرا جائے تو حسد، بعض اور تکبر سے بھرجاتا ہے!!*

🔐🌷💜💦

14/02/2026

بے شک

07/02/2026

> *اپنے اخلاق کو پھول جیسا بنالو اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو تو حاصل کرے*

30/01/2026

ریکٹ کیا کریں آپ کے ایک ریکٹ سے ہمارے پیج کا حوصلہ افزائی ہوگا

30/01/2026

- ♡
•° ♥️🦋 °
*صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️*
`کیونکہ`
*توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔*

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

25/12/2025

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

جمعہ کی شب

19/12/2025

🕌 جُمُعَہ مُبَارَک
بے شک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔ 🤲
✨ اللّٰہ تعالٰی
ہمیں نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین

17/12/2025

بیشک سچ کچھ اس طرح ہے

11/12/2025

آج جمعہ مبارک کی رات ہے درود شریف ضرور پڑھیں

09/12/2025

جس زمین پر بارش نہ ہو
✨وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں..* ✨
💯 اور اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو..* 💯
🦋وہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں..*🦋
م۔۔*

07/12/2025

جب دل مــردہ ہو جاتا ہے تو اسے گناہ
کا احساس نہیــــــں ہوتا----❤︎

اے رب کریم! ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما آمین ثم آمین-----♡︎

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Hazarganji
Quetta
87300