Directorate of Public Relations Balochistan

Directorate of Public Relations Balochistan

Share

The official gateway to the Governmental Services of the Government of Balochistan 081-9201617

04/06/2026
04/06/2026

بلوچستان میں تعلیمی ترقی اور شرح خواندگی میں اضافے کے لیے جامع پالیسی اصلاحات کا فیصلہ

پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم، بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی اسکول میں حاصل کر سکیں گے

"پرائمری اسکولوں کو جینڈر فری" ڈکلئیر کرنے کا فیصلہ ، مجوزہ پالیسی بلوچستان کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی تجویز

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق اصلاحاتی اقدامات کی منظوری

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق

شرح خواندگی میں اضافے کے لیے صوبے کے 900 اسکولوں میں ڈبل شفٹ تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ

این سی ایچ ڈی کے اساتذہ کی گزشتہ کئی سالوں سے فکسڈ تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافے پر اتفاق

بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں منظور شدہ یکساں ریڈنگ اینڈ رائٹنگ مٹیریل متعارف کرایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ

آئندہ سال تک صوبے کے تین ہزار سنگل روم اسکولوں میں اضافی کمرے تعمیر کیے جائیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی بریفنگ

بلوچستان کے تمام فعال سرکاری اسکولوں میں ٹاٹ کلچر کے خاتمے کا فیصلہ،
ہر اسکول کو ڈیسک فراہم کیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں ڈیسک کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت

دنیا بدل چکی ، افسوس کا مقام ہے بلوچستان میں اب بھی بچہ ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا اظہار برہمی

کوئی بچہ ٹاٹ پر نہیں بیٹھے گا، ہر اسکول میں ہر بچہ ڈیسک پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

دور دراز علاقوں میں صورتحال جاننے کے لئے خود اسکولوں کا جائزہ لوں گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہیلی کاپٹر کسی بھی پہاڑی علاقے یا چٹیل میدان میں اتار کر کسی بھی اسکول کا اچانک معائنہ کروں گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئی بچہ ٹاٹ پر بیٹھا نظر نہیں آنا چاہئے، مقررہ مدت کے بعد ایسا منظر دیکھا تو کارروائی ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتباہ

بچوں میں خود اعتمادی اور عزت نفس کی تکریم کو پروان چڑھانا وقت کی ضرورت ہے، میر سرفراز بگٹی کا اجلاس سے خطاب

Photos from Directorate of Public Relations Balochistan's post 04/06/2026
04/06/2026

وزیرداخلہ بلوچستان / جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ دورہ

قلعہ عبداللہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور صوبائی وزیر میر علی مدد جتک کا جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ کا دورہ

قلعہ عبداللہ: کیمپ میں مقیم غیرقانونی افراد کو فوری طور پر وطن واپس بھیجا جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت

قلعہ عبداللہ: غیرقانونی مقیم افراد باعزت طریقے سے فوری اپنے وطن واپس جائیں، میر ضیاء اللہ لانگو

قلعہ عبداللہ: وزیرداخلہ نے علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا

قلعہ عبداللہ: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی یقینی بنائی جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Ramzay Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00