13/11/2026
پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔