Quetta Balochistan news 1

Quetta Balochistan news 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Balochistan news 1, Police station, Quetta.

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ**بے شک شہید کی جو موت ہے وہ پاکستانی قوم کی حیات ہے**آپ کی شہادت...
01/09/2026

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ*
*بے شک شہید کی جو موت ہے وہ پاکستانی قوم کی حیات ہے*
*آپ کی شہادت پر پاکستانی عوام الناس کی فخر*

*گزشتہ شب زیارت کراس کسٹم ہاوس پر حملے میں شہید ہونے والے دبنگ اور بہادر دلیر افسرکیپٹن رانا ضیاء صاحب کی فائل فوٹوں اللہ تعالیٰ ضیاء جان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین*

*Report ppja ABC news vNN news 50 News network agency Balochistan Pakistan*
*پاکستانی فورسز تجزیہ نگار پروگرام ایکسپوسڈ بائی میر شبیر محمد حسنی بلوچ*
انٹرنیشنل ایمبسیڈر فورسز سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند*

https://www.facebook.com/share/p/1HwwzR6Dp4/

*نیو اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان کرائم جرنلسٹ**تمہارے گمان بھی وہاں تک نہیں جاسکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلہ بنا ...
01/09/2026

*نیو اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان کرائم جرنلسٹ*

*تمہارے گمان بھی وہاں تک نہیں جاسکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلہ بنا دے گا*

*کوئٹہ شہر کے فرض شناس آفیسر ایس ایچ او امان اللہ سلیمان خیل صاحب کو ان کی بہادرانہ افیسری کوئٹہ کے عوامی حلقوں کی خدمات کرنے پر ایس ایچ او پولیس اسٹیشن تھانہ امیر دشتی تعینات کیا نوٹیفکیشن جاری*

*کوئٹہ عوامی حلقوں کی جانب سے اس ایچ او امان اللہ سلیمان خیل صاحب کو ویلکم اور خیر مقدم*
*(رپورٹ پی پی جے اے)*
*انٹرنیشنل سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند*
*صوبائی صدر بلوچستان جرنلسٹ آصف خان مومند*
https://www.facebook.com/share/p/1JfJTVvYL6/

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ**بلوچستان پولیس**بے شک بے شک ایسے نیک کردار بھائیوں کی جہاں تعین...
22/08/2026

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ*
*بلوچستان پولیس*

*بے شک بے شک ایسے نیک کردار بھائیوں کی جہاں تعیناتی وہاں آمن کا سکون ضرور ملا*

*(انٹرنیشنل ایمبسیڈر ڈوپلیمٹ سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند کے خبر رسائی کے مطابق)پاکستان پولیس کے قامن اور قانون ساز عوام دوست پروفیشنل افسر سابق ایس ایس پی کوئٹہ عبدالحق عمرانی صاحب کے پوسٹنگ ایک بار پھر بلوچستان کے خاص کر وہ محب وطن باشعور پاکستانیوں کے خدمات حاصل کرنے کے لیے وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان بہادر دلیر عوام دوست شخصیت عبدالحق عمرانی صاحب کو اسلام اباد سے واپس ان کے بہادرانہ افیسری پر ان کے خدمات بلوچستان پولیس کے حوالے کردیے*

*کوئٹہ بلکہ پورے صوبے کے باشعور عوام کی دلوں میں خوشحالی کی لہر دوڑ گئی۔ کہ صوبائی حکومت کی یہ بڑی کامیابی میں شمار کیا جاتا ہے*

*Report ppja ABC news vNN news 50 News network agency Balochistan Pakistan*
پاکستانی فورسز تجزیہ نگار پروگرام ایکسپوسڈ بائی میر شبیر محمد حسنی بلوچ*
*صوبائی صدر پی پی جے اے بلوچستان جرنلسٹ آصف خان مومند*
کرائم رپورٹر آغا محمد۔*

https://www.facebook.com/share/p/1DwbJePc3E/

*نیو اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان کرائم جرنلسٹ**الوداعی تقریب**ایس ایس پی ایڈمن کوئٹہ شہزادہ عمر عباس بابر صاحب کے کوئ...
22/08/2026

*نیو اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان کرائم جرنلسٹ*

*الوداعی تقریب*

*ایس ایس پی ایڈمن کوئٹہ شہزادہ عمر عباس بابر صاحب کے کوئٹہ سے اسلام آباد تبادلے کے موقع پر محترم ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت صاحب ،ایس ایس پی ایس سی آئی ڈبلیو، کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی صاحب اور ایس ایس پی ٹریفک محمد بلوچ صاحب نے انہیں الوداع کیا اور نئی تعیناتی پر کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا*
*الوداعی پیغام*
*آپ کی فرض شناسی، پیشہ ورانہ صلاحیت، بہادری اور خلوصِ نیت سے انجام دی جانے والی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ آپ کے ساتھ کام کرنا ہمارے لیے باعثِ فخر رہا*
*اللہ تعالیٰ آپ کو اسلام آباد میں نئی ذمہ داریوں کے دوران کامیابی، عزت، صحت اور مزید ترقی عطا فرمائے*
*آپ کو الوداع اور مستقبل کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں*
*(رپورٹ پی پی جے اے)*
*انٹرنیشنل سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند*
*صوبائی صدر بلوچستان جرنلسٹ آصف خان مومند*
*کرائم رپورٹر آغا محمد۔*
https://www.facebook.com/share/p/1CeQT3Umon/

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ**بلوچستان پولیس کے قانون ساز اور عوامی دوست پولیس افسر ایس ایچ ا...
20/08/2026

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ*

*بلوچستان پولیس کے قانون ساز اور عوامی دوست پولیس افسر ایس ایچ او شاید قدیر صاحب کو ان کے بہادرانہ افیسری پر SIO انویسٹیگیشن خالق شھید پولیس اسٹیشن تعینات کردیا نوٹیفکیشن جاری پاکستان پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے طرف سے دل کی گہرائیوں شاید قدیر صاحب کو مبارک باد پیش کرتے*

*جو کہ ایک بہت آچھا اور ملازم دوست آفسر ہیں*

*(رپورٹ پی پی جے اے)*
*انٹرنیشنل سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند*
*صوبائی صدر بلوچستان جرنلسٹ آصف خان مومند*
*کرائم رپورٹر آغا محمد۔*

نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ**ایس ڈی پی او قائد آباد ڈویژن کی صحافیوں سے تعارفی ملاقات **کوئٹہ...
20/08/2026

نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ*

*ایس ڈی پی او قائد آباد ڈویژن کی صحافیوں سے تعارفی ملاقات *

*کوئٹہ پولیس فورس میں ہزارہ برادری کے نیک کردار اور عوامی خدمات گار انسان کی جہاں تعیناتی وہاں آمن کا سکون*

*آج ڈسٹرکٹ کوئٹہ پولیس آفیسر قائد آباد اسحاق علی چنگیزی صاحب کی ضلع بھر کے فورسز میڈیا سیل و پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ نمائندگان و پی پی جے اے کے صوبائی سیکرٹری بلوچستان پولیس ریلشنز یاسین خان مومند اور پی پی جے اے کے صوبائی صدر بلوچستان جرنلسٹ آصف خان مومند اور آن کے ٹیم کے ساتھ تعارفی میٹنگ۔ ایس ڈی پی او آفس میں منعقد ہوئی۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے عوام دوست ایس ڈی پی او قائد آباد اسحاق علی چنگیزی صاحب نے اس موقع پر تمام صحافیوں کو خوش آمدید کہا اور فورسز میڈیا ٹیم کے ساتھ پہلی باضابطہ گفتگو کی اجلاس میں ایس ڈی پی او اسحاق علی چنگیزی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد آباد ڈویژن میں قانون کی عمل داری، امن و امان کی بہتری اور محب وطن باشعور عوام الناس کو انصاف کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل میں صحافی برادری کا تعاون نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ اور امید ظاہر کی انشاء اللہ فورسز میڈیا ٹیم مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا*

*ایس ڈی پی او اسحاق علی خان چنگیزی صاحب نے واضح کیا کہ ہر صحافی کو برابر کا احترام ملے گا. اور کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں برتا جائے گا۔ ایس ڈی پی او اسحاق علی چنگیزی صاحب کا کہنا تھا کہ ہمارے دفاتر کے دروازے ہر وقت محب وطن باشعور پاکستانی عوام الناس اور صاف شفاف صحافیوں کے لیے کھلے ہیں۔ اور صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ فورسز میڈیا ٹیم اور کوئٹہ پولیس فورس مل کر ڈسٹرکٹ کوئٹہ کو مزید محفوظ اور پرامن بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے انشاء اللہ*

*شیر دل اور عوام دوست افسر ڈی ایس پی اسحاق علی چنگیزی صاحب کا مزید کہنا تھا کہ جب تک میں ایس ڈی پی او قائد آباد ڈویژن کے چارج رہونگا تو انشاء اللہ تعالیٰ کسی قسم کے غیر افراد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دونگا محب وطن باشعور پاکستانیوں کی خدمات اور حفاظت کرنا پولیس فورس کے اولین ترجیح ہے*

*Report ppja ABC news vNN news 50 News network agency Balochistan Pakistan*

https://www.facebook.com/share/p/1DFuQ677bD/

10/08/2026

Quetta: Provincial Interior Minister Mir Ziaullah Langau visited Assembly Chowk and Alamdar, reviewing Independence Day preparations and the security situation. He also distributed national flags and badges among citizens. 🇵🇰

ایس ایچ او ولی اچکزئی کے والدایس ایچ او ولی اچکزئی کے والد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ شام 6 بجے حاجی عبد الصم...
10/08/2026

ایس ایچ او ولی اچکزئی کے والدایس ایچ او ولی اچکزئی کے والد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ شام 6 بجے حاجی عبد الصمد آکا مسجد میں ادا کی جائیگی
رابطہ نمبر 03707506835

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل انچارج بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ**کوئٹہ پولیس فورس میں ایسے قابل اعتماد افسران کی جہاں تعی...
02/08/2026

*نیوز اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل انچارج بلوچستان فورسز کرائم جرنلسٹ*

*کوئٹہ پولیس فورس میں ایسے قابل اعتماد افسران کی جہاں تعیناتی وہاں آمن کا سکون*

*بلوچستان پولیس کے قامن اور قانون ساز فرض شناس عوام دوست پروفیشنل پولیس افسر ایس پی صدر سرکل شفقت جنجوعہ صاحب اور آن کے بہادرانہ ایس ایچ او مقبول گجر صاحب اور تمام اسٹاف کی کامیاب ترین کاروائیوں کی سلسلہ محب وطن باشعور پاکستانی عوام الناس میں زور ؤ شور سے جاری ہے*

*کچھ روز قبل ائیرپورٹ روڈ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہونے والے ظلم کی داستان سامنے آئی جہاں حملہ خاتون اور اسکے بچے پر گولیاں برسا دی گئیں حاملہ خاتون جانبر نہ ہوسکی اور جان کی بازی ہار گئی اسی دوران مقامی پولیس ٹیم کو اطلاع ملی انہوں نے ناصرف بروقت موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کیا بلکہ موقع پر آنے والے شیر دل ایس ایچ او مقبول گجر صاحب کے دبنگ ٹیم کے بہادر افسر ایڈیشنل ایس ایچ او علی محمد صاحب اپنی نے ذاتی گاڑی میں زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کیا اور بچے کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا اللہ تعالیٰ نے بچے کی جان بچانے کیلئے جس رحم دل پولیس اہلکار کو وسیلہ بنایا اس کیلئے کمنٹ سیکشن میں ایک جملہ تو بنتا ہے*

*مقبول گجر صاحب ہمیشہ جیتے رہو خیر ؤ عافیت سے*

*Report ppja ABC vNN 50 News network agency Pakistan*
*پاکستانی فورسز تجزیہ نگار پروگرام ایکسپوسڈ بائی میر شبیر محمد حسنی بلوچ*
*انٹرنیشنل ایمبسیڈر سفیر ڈیفنس اینلسٹ یاسین خان مومند*
*صوبائی صدر ؤ بیرو چیف پولیس پراگریس رپورٹ اخبار بلوچستان آصف خان مومند*

Address

Quetta
QUETTA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Balochistan news 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category