Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon

Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon Chief Of Zarkoon.

29/08/2026

CHIEF |

14/06/2026

ڈاکٹر آصف زرکون کی شادی کی پروقار تقریب کے موقع پر چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون، سابق وزیر میر نصیب اللہ مری، ڈاکٹر شاہ محمد زرکون، ایکسین فضل محمد زرکون اور ملک نسیم زرکون کی شرکت۔

اس خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر آصف زرکون اور ان کے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

CHIEFS OF ZARKOON CHIEF HAJI SAEED ULLAH KHAN ZARKOONCHIEF HAJI ABDULLAH KHAN ZARKOONاللہ پاک ہمارے بزرگوں، مشران اور قب...
12/05/2026

CHIEFS OF ZARKOON
CHIEF HAJI SAEED ULLAH KHAN ZARKOON
CHIEF HAJI ABDULLAH KHAN ZARKOON

اللہ پاک ہمارے بزرگوں، مشران اور قبائلی رہنماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے، ان کے سائے ہم پر قائم رہیں، ان کی عزت، دانائی اور محبت ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے۔ آمین۔

09/04/2026

کوئٹہ میں بیگ قبائل کے اہم فیصلے کے موقع پر معزز قبائلی و سیاسی شخصیات کی شرکت۔ چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون، حاجی فتح خان کے پوتے حاجی خالد فتح خان، نورزئی قبیلے کے مشر حاجی سعید احمد نورزئی اور لانگوو قبیلے کے معزز عبداللہ جان لانگوو کی موجودگی میں اہم امور پر غور و خوض کیا گیا۔ یہ اجتماع قبائلی اتحاد، روایات اور باہمی مشاورت کی بہترین مثال ہے۔

07/04/2026

چیف آف زرکون، چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان چیف میر سرفراز بگٹی کا بیکر کے علاقے کا اہم دورہ۔
اس موقع پر عوامی مسائل کا جائزہ لیا گیا اور ترقیاتی کاموں پر گفتگو کی گئی۔
علاقے کے عوام نے اپنے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ دورہ علاقے کی بہتری اور خوشحالی کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

SAIT HOUSE KOHLUعید کے پرمسرت موقع پر سیت ہاؤس کوہلو میں ایک خوبصورت محفل کا اہتمام، جہاں چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون ا...
26/03/2026

SAIT HOUSE KOHLU

عید کے پرمسرت موقع پر سیت ہاؤس کوہلو میں ایک خوبصورت محفل کا اہتمام، جہاں چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون اپنے بھائیوں اور معزز مہمانوں کے ہمراہ خوشیوں کو دوبالا کرتے نظر آئے—یہی ہیں ہماری روایات کی اصل پہچان۔

27/02/2026

Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon, PS TO CM MR.Imran Khan Zarkoon,Haji Shahnawaz Khan Zarkoon,Chairman Sami khan Zarkoon,Sardar Abdul Ghaffar Khan,Qari Nizam,Sherzaman Khan zarkoon.

سیٹھ ہاؤس کوہلو چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون ،حاجی عنایت اللہ خان زرکون ڈاکٹر شفیق خان زرکون کی سیٹھ ہاؤس کوہلو آمد، چیف...
11/01/2026

سیٹھ ہاؤس کوہلو
چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون ،حاجی عنایت اللہ خان زرکون

ڈاکٹر شفیق خان زرکون کی سیٹھ ہاؤس کوہلو آمد، چیف حاجی سعید اللہ خان زرکون سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ چیف حاجی صاحب کو جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔

QUETTA: Secretary  Finance Mr Imran Khan Zarkoon, Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon, Chief Haji Abdullah Khan Zarkoon,...
14/12/2025

QUETTA: Secretary Finance Mr Imran Khan Zarkoon, Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon, Chief Haji Abdullah Khan Zarkoon,Haji Aziz Ullah Khan Zarkoon Chairman Sami Khan Zarkoon,Gull Zarkoon,Major Tahir Khan Zarkoon.

کوئٹہ: سیکرٹری عمران خان زرکون ،چیئرمین سمی خان زرکون ،گل زرکون ،میجر طاہر خان زرکون آج کوئٹہ میں مرحوم ڈاکٹر جمال خان زرکون کی فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لاے۔اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Address

Kohlu/Quetta/Islamabad
Quetta
8300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Haji Saeed Ullah Khan Zarkoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share