#زاہدـصاحب اپنے علاقے میں، عید الاضحی کے موقع پر اپنے چاہنے والوں سے خوشگوار موڈ اور محبت سے عید ملتے ہوئے ❣️
Zahid Bugti Ameer Hamza Sikandar Baloch PS Zahid Bugti fans Group fans
PS Zahid Bugti fans Group
Zahid Bugti Ps to cm balochistan sarfraz Bugti
27/05/2026
PS Zahid Bugti KY taraf Sy sabhi alim.e.islam ko Eid .e.qurban ka khushiya. Bht Mubarak hoon
fans Ameer Hamza Sikandar Baloch @
PS Zahid Bugti fans Group Zahid Bugti Sikandar Baloch fans
Zahid Bugti PS Zahid Bugti fans Group Hazoor Muhammad Sikandar Baloch fans
Zahid Bugti fans Sikandar Baloch Washo Khan Nosani
26/04/2026
"ہر مضبوط قیادت کے پیچھے کچھ ایسے مخلص اور باکردار لوگ ہوتے ہیں جو بغیر کسی دکھاوے کے دن رات اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ زاہد صاحب انہی لوگوں میں شامل ہیں جو Sarfraz Sahib جیسے مضبوط اور باصلاحیت لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو کر وفاداری، ایمانداری اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر رہے ہیں۔
ان کی محنت، لگن اور کام سے محبت واضح کرتی ہے کہ وہ صرف ایک پی ایس او نہیں بلکہ ایک مضبوط کردار کے مالک انسان ہیں، جو ہر مشکل وقت میں اپنی ذمہ داری کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
ایسے لوگ کسی بھی نظام کی اصل طاقت ہوتے ہیں، جو خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں مگر ان کا اثر ہر جگہ نظر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ زاہد صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں ہمیشہ اسی طرح حق اور سچ کے راستے پر قائم رکھے۔
Zahid Bugti Ameer Hamza Sikandar Baloch
Zahid Bugti PS Zahid Bugti fans Group Ameer Hamza Hazoor Muhammad
09/04/2026
ایک انتہائی بہترین شخصیت جہاں میر صاحب کے ہر کارکن کے لئے کئی سالوں سے دلی خلوص سے محنت کے ساتھ ان کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ۔۔۔وہاں ایسے مصروف زندگی میں ایک اچھے والد کے فرائض انتہائیخلوص اور پیار سے نبھاتے ہیں۔۔پی ایس زاہد صاحب اپنے پیارے بیٹے نور بھائی کے ساتھ اسلام آباد کی وادیوں میں انجوائے کرتے ہوئے اللہ پاک یہ ساتھ سلامت رکھے آمین ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
