Haji💪💯✌️♥️
Ssd & حاجی نور محمد دومڑ
حاجی نور محمد دومڑ
& Ssd FAN'S
09/05/2026
کلیم اللہ ہسپتال کوئٹہ | عیادت
آج صوبائی وزیر خوراک فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ کے بتھجا نوجوان سیاسی رہنما سردار ثناءاللہ دومڑنے آج کلیم اللہ ہسپتال کوئٹہ کے کا دورہ کیااس موقع پر انہوں نے تحصیل سنجاوی کلی چلیز خلیل سے تعلق رکھنے والے زیرِ علاج ایس ایچ او سید نور الحق غریشین کی بھائی مولوی عبد الحق غریشین کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و کامل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی دعا کی
اللہ تعالیٰ مولوی عبد الحق غریشین کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
فوکل پرسن ہرنائی حاجی باز محمد دومڑصاحب کے پیچھے اگر کوئی تعلیم یافتہ بات کرتا تو کوئی حرج نہیں تھا آج ایک مداری ٹولہ اپنے ناپاک حرام کھانے والے منہ سے محترم مشر فوکل پرسن ہرنائی حاجی بازمحمد دومڑ صاحب کے خلاف بات کررہے ہیں اس کی نہ مزمت کرتا ہوں بلکہ اس کو صاف کہتا ہوں کہ فوکل پرسن ہرنائی حاجی باز محمد دومڑ صاحب نام لیتے وقت وضو کرنا لازمی ہے!♥️♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
