PakArmy

PakArmy Unofficial Fan Page

یا اللہ نحن حاضرون لحمایۃ بیتک الحرامO ALLAH! WE ARE PRESENT TO PROTECT YOUR HOLY HOUSEمکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر ہمار...
18/09/2026

یا اللہ نحن حاضرون لحمایۃ بیتک الحرام

O ALLAH! WE ARE PRESENT TO PROTECT YOUR HOLY HOUSE

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر ہماری جان بھی قربان ہے

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر ہماری جان بھی قربان ہےپاکستانی حرمین کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
18/09/2026

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر ہماری جان بھی قربان ہے
پاکستانی حرمین کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

سلام پیش کرتا ہوںان تمام سوشل میڈیا کے جانبازوں کوجو اس مشکل وقت میںہر سازش کے آگے پہاڑ بن کر کھڑےاپنے ملک، فوج، قوم کےن...
17/09/2026

سلام پیش کرتا ہوں
ان تمام سوشل میڈیا کے جانبازوں کو
جو اس مشکل وقت میں
ہر سازش کے آگے پہاڑ بن کر کھڑے
اپنے ملک، فوج، قوم کے
نظریے کا دفاع کر رہے ہیں
یہ بھی ایک جہاد ہے
تنقید سے گھبرانا نہیں بلکہ فخر محسوس کرنا
کہ آپ بھی وطن کا قرض اتار رہے ہو۔

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کیکوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا ہےPAKISTAN DEFENSE FIGHTERSپاکستان اور سعودی...
17/09/2026

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی
کوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا ہے

PAKISTAN DEFENSE FIGHTERS

پاکستان اور سعودی عرب- امن، سلامتی اور مضبوط شراکت داری

وردی ایک، پرچم ایک، وطن ایک 🇵🇰پاکستان آرمی کے کیپٹن امرت نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں سب برابر ہیں، سب اپنے ہیںرکشا بند...
02/09/2026

وردی ایک، پرچم ایک، وطن ایک 🇵🇰

پاکستان آرمی کے کیپٹن امرت نے ثابت کر دیا
کہ پاکستان میں سب برابر ہیں، سب اپنے ہیں

رکشا بندھن کی مبارک ہو بھائی 💚
سلام ہے ایسے افسروں کو

"اللہ رب العزت افواج پاکستان کو تاقیامت تک پاکستان کا محافظ بنائے آمین"جب انڈیا، امریکہ، اسرائیل سامنے بے بس ہوںتو فخر س...
02/09/2026

"اللہ رب العزت افواج پاکستان کو
تاقیامت تک پاکستان کا محافظ بنائے آمین"

جب انڈیا، امریکہ، اسرائیل سامنے بے بس ہوں
تو فخر سے سر اونچا ہو جاتا ہے 🇵🇰

کمنٹ میں "آمین" اور "پاک فوج زندہ باد" لکھیں 👇
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

میں پٹھان، پنجابی، بلوچ، سندھی، سرائیکی، مہاجر، ہزارہ وغیرہ بعد میں ہوں۔میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں 🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ...
02/09/2026

میں پٹھان، پنجابی، بلوچ، سندھی، سرائیکی،
مہاجر، ہزارہ وغیرہ بعد میں ہوں۔

میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں 🇵🇰

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

قوم، زبان، صوبہ بعد میں...
پہلے پاکستان 💚

آپ سب سے پہلے کیا ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

یہ ہیں کیپٹن عبید اللہ شہید - صوابی 🇵🇰بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایاہم سلام پیش کرتے ہیں اس قربا...
02/09/2026

یہ ہیں کیپٹن عبید اللہ شہید - صوابی 🇵🇰
بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایا

ہم سلام پیش کرتے ہیں اس قربانی کو 🙌
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

کمنٹ میں "اللہ اکبر" لکھ کر شہید کو خراج تحسین پیش کریں

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...
02/09/2026

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو
آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"

نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
نام: ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری 💚

ہمارا فخر، ہماری طاقت

کمنٹ میں 🇵🇰 لکھیں اگر آپ متفق ہیں 👇
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

کوئی بھی اگر پاک فوج پر افسران پر تنقید کرے گاتو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے 💪💯یہ وطن ہمارا ہے، محافظ بھی ہمارے ہیں 🇵🇰پا...
01/09/2026

کوئی بھی اگر پاک فوج پر افسران پر تنقید کرے گا
تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے 💪💯

یہ وطن ہمارا ہے، محافظ بھی ہمارے ہیں 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ⚔️

متفق ہیں تو 🇵🇰 لکھیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakArmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category