JUI Digital Media Cell Rahim Yar Khan

Website

JUI Digital Media Cell Rahim Yar Khan ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع رحیم یارخان

05/10/2026

05/10/2026

مفتی محمود کانفرنس کانفرنس کی دعوتی مہم

سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب حافظ نصیر احمداحرار کا ضلع مظفرگڑھ کا دورہ

تحصیل جتوئی اور علی پور کی مجالس عاملہ میں کے اجلاسات میں شرکت

اجلاس میں نائب امیر جےیوآئی پنجاب مولانا جنال عبدالناصر، ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا شبیر لقمان علی پوری، تحصیل امراء و نظماء، اراکینِ مجلسِ عمومی اور دیگر ذمہ داران نےبھی شریک

اس موقع پر 15 اکتوبر کو ملتان میں منعقد ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کی بھرپور دعوتی و تنظیمی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور مہم کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ذمہ داران کو ہدایات دی گئیں۔

شرکاء کا کانفرنس کی دعوت کو نچلی سطح تک پہنچانے اور بھرپور عوامی شرکت کے لیے مؤثر مہم چلانے کا عزم

🇵🇰

05/10/2026
04/10/2026
04/10/2026

Punjab → Multan
15 October. Be There.

🇵🇰

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
6800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share