Jamal Tareen

Jamal Tareen Fight for your Right,
Dear Past, thank you for all the lessons. Dear Future, I’m now ready.

Baba Sain, aap ki duaein aur yaadein hamesha dil mein zinda rahengi. Miss you.💔🥺
21/06/2026

Baba Sain, aap ki duaein aur yaadein hamesha dil mein zinda rahengi. Miss you.💔🥺

20/06/2026
20/03/2026

🌙 جمعۃ الوداع، الوداع رمضان، خوش آمدید عید 🌙

اللَّهُمَّ فِي هَذَا الْجُمُعَةِ الْمُبَارَكَةِ وَآخِرِ أَيَّامِ رَمَضَانَ، تَقَبَّلْ مِنَّا صِيَامَنَا وَقِيَامَنَا، وَاغْفِرْ لَنَا وَلِوَالِدِنَا وَارْحَمْهُ، وَأَطِلْ عُمْرَ وَالِدَتِنَا عَلَى الطَّاعَةِ، وَتُبْ عَلَيْنَا تَوْبَةً نَصُوحًا، وَبَارِكْ لَنَا فِي رِزْقِنَا وَأَعْمَالِنَا، وَاحْفَظْ أَهْلَنَا وَأَوْلَادَنَا وَإِخْوَتَنَا وَأَخَوَاتِنَا، وَأَصْدِقَاءَنَا وَأَحِبَّتَنَا، وَاجْعَلِ الْعِيدَ عَلَيْنَا فَرَحًا وَسُرُورًا وَبَرَكَةً 🤲

یا اللہ!
اس جمعۃ الوداع اور رمضان کے آخری روزے کے صدقے،
ہماری عبادات قبول فرما، کوتاہیوں کو معاف فرما،
ہمارے مرحوم والد کی مغفرت فرما،
ہماری والدہ کو صحت و لمبی عمر عطا فرما،
ہمیں سچی توبہ نصیب فرما،
ہمارے رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرما،
ہمیں، ہماری اولاد، بہن بھائیوں، دوستوں اور تمام عزیز و اقارب کو
صحت و عافیت عطا فرما،
اور آنے والی عید کو ہمارے لیے خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں کا پیغام بنا۔

آمین یا رب العالمین ❤️

07/03/2026

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

01/03/2026

‏ثابت ہوا
کہ مسلم ممالک صرف دو ہی ہیں
ایک ایران اور دوسرا یمن :
باقی سب یہود و نصاری کے اتحادی ہیں
باطل کے غلام ہیں
‎ #ایران

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Tareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share