03/10/2026
میر نزیر رب نواز خان رند سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ظاہر پیر و ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ PP_260،
ایک عوامی، مخلص، اور ہمدرد سیاسی رہنما کی حیثیت سے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔
عوام سے محبت، خلوص اور خدمت خلق کا جذبہ ان کی شخصیت کا نمایاں وصف ہے ۔ وہ عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہونے ان کے ساتھ مسائل کو توجہ سے سننے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
Former: (Chairman Municipal committee Zahir Pir)