کچے کے علاقے میں امن کے قیام کے بعد آج مورخہ 2تاریخ کو ایم پی اے سردار خضر حسین خان مزاری کی سربراہی میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر ڈی پی او راجن پور عمران مرزا، اسسٹنٹ کمشنر روجھان اشرف صالح، سردار اسفندیار خان مزاری اور علاقے کے معززین کی موجودگی میں لنڈ برادری کے ہاتھوں قتل ہونے والے طاہر حسین ڈوگر کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ کیا گیا۔ فریقین کے مابین اتفاق رائے سے ایک کروڑ روپے ہرجانہ مقرر کیا گیا، جسے دونوں جانب سے قبول کر لیا گیا۔
علاقے میں امن و امان کے قیام، دیرینہ تنازعات کے حل اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے انتظامیہ، پولیس اور مقامی عمائدین کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں پائیدار امن کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
مسلم لیگ ن زندہ باد
شہید عاطف خان مزاری گروپ زندہ باد
Team Sardar Khizar Hussain Mazari-MPA PP297Rojhan
Member provincial Assembly
کچہ میں امن و امان قائم ہونے کے بعد نامور اور مشہور ڈکیت عطاء اللہ عرف پٹ نے
خادم روجھان ایم پی اے
سردار خضر حسین خان مزاری
ڈپٹی کمشنر راجن پور
جناب عمران رانجھا صاحب
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
جناب عمران مرزا صاحب
اور دیگر عمائدین علاقہ کو مہالہ پہنائے اور شکریہ ادا کیا
اس موقع پر پٹ عمرانی کی طرف ے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور مسقبل میں مکمل طور پر سچا پاکستانی بن کر زندگی گزارنے کا وعدہ کیا۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
مسلم لیگ ن زندہ باد
🥰
02/06/2026
Thanks hukeem shab 🥰
01/06/2026
Today Rohjan ❤️
خادم روجھان ایم پی اے
سردار خضر حسین خان مزاری
نے کچہ میں امن و امان کے حوالے سے پی ٹی وی کو انٹرویو
Click here to claim your Sponsored Listing.
