قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے. ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ووٹ ڈالیں .
PTI Media cell Rajanpur
پاکستان تحریک انصاف
جس دیس میں ماؤں بہنوں کو اغیار اُٹھا کے لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشرف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس میں بنتِ حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
اُس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اُٹھانا واجب ہے
اُس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے
(فیض احمد فیض)
مانا کہ مشکل ہے سفر پر سن او مسافر!!
کہیں اگر تو رکا تو منزل آے گی نہ پھر
قدم قدم ملاۓ جا, گگن گگن جھکاۓ جا
رکھ حوصلہ,کر فیصلہ,تجھے وقت بدلنا ہے!!
Supreme court ka Faisla
اور وہ تمام لوگ جو مایوس ہیں
وہ اتنا جان لیں یہ سب تو پہلے سے طے تھا ،قاضی کو لانا ، راتوں کو عدالت لگانا ، سب کچھ
لیکن یہ سب کچھ بھی
ایک لیڈر کی ہمت نہیں توڑ سکا ،
وہ ڈٹا تھا ڈٹا ہے ڈٹا رہے گا ،
باقی کل کا سورج ☀️
مرشد کا حوصلہ مزید بلند کر ے گا اور اسی سے ہمارے حوصلے بلند ہوں گے انشاء اللہ
ہم نہیں ہار مانیں گے
مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے انشاء اللہ
بریکنگ نیوز، دو نامعلوم افراد "ٹھپے پہ ٹھپہ، بلے پر ٹھپہ" کہہ کر فرار،
جاتی امراء اور اس کے گرد و نواح میں شدید خوف و حراس پھیل گیا 😂😂
29/12/2023
Donate RS.20 For Save A Life
رُل تے گیاں پر چس بڑی آئی اے۔۔۔۔ پی ڈی ایم کے بیانات پر دلچسپ ویڈیو
OMG Wait For End Please Dont Skip Watch Full video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
302206
