Border Military Police Rajanpur

Border Military Police Rajanpur Nasir Shahzad Dogar
Commandant Border Military Police Rajanpur (Official)

08/10/2026

پریس ریلیز
راجن پور: قبائلی علاقے میں کچی کینال کے قریب دو افراد کی لاشیں برآمد۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کیا گیا،
بارڈر ملٹری پولیس نے دونوں لاشیں اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم مکمل کروا لیا ہے جبکہ واقعہ کا مقدمہ BMP تھانہ دولی میں درج کر لیا گیا ہے۔
کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس ناصر شہزاد ڈوگر کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
ترجمان: بارڈر ملٹری پولیس راجن پور

16/09/2026
جناب ناصر شہزاد ڈوگر، کمانڈنٹ بی ایم پی/بلوچ لیوی نے TDCP ماڑی ٹاپ اور ماڑی تا چھمبڑی روڈ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران جار...
09/09/2026

جناب ناصر شہزاد ڈوگر، کمانڈنٹ بی ایم پی/بلوچ لیوی نے TDCP ماڑی ٹاپ اور ماڑی تا چھمبڑی روڈ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور کام کی پیش رفت و معیار کا معائنہ کیا۔
ماڑی ٹاپ پر سیاحوں کے لیے جاری سہولیات کی تعمیر، جن میں تھیٹر، گزیبوز اور رہائش گاہیں شامل ہیں، کا بھی جائزہ لیا گیا۔
کمانڈنٹ بی ایم پی نے متعلقہ آفیسران کو جاری کام مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

14/08/2026

Grand Musical Night at Rajanpur on the occasion of Independence Day

جناب ناصر شہزاد ڈوگر، کمانڈنٹ بی ایم پی/بلوچ لیوی کا ٹرائی بارڈر ایریا، تھانہ دولی، سوئی _کشمور روڈ اور کچی کینال کا دور...
10/08/2026

جناب ناصر شہزاد ڈوگر، کمانڈنٹ بی ایم پی/بلوچ لیوی کا ٹرائی بارڈر ایریا، تھانہ دولی، سوئی _کشمور روڈ اور کچی کینال کا دورہ۔
دورانِ دورہ تھانہ دولی میں تعینات جوانوں کی حاضری اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کچی کینال اور سوئی-کشمور روڈ پر سیکیورٹی صورتحال کا بھی معائنہ کیا گیا۔
کمانڈنٹ بی ایم پی/بلوچ لیوی نے جوانوں کو مکمل الرٹ اور مستعد رہنے کی ہدایات جاری کیں۔
بی ایم پی/بلوچ لیوی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مستعد

Address

Line Sadar Border Military Police Rajanpur
Rajanpur
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Border Military Police Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share