02/06/2026
PERA FORCE Rajanpur weekly meeting 🤝
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PERA FORCE Rajanpur, Government Organization, Punjab Enforcement & Regulatory Authority PERA RAJANPUR, Rajanpur.
نظام کا قیام پیرا کا پیغام
پنجاب انفورسمنٹ ریگولٹری اتھارٹی راجن پور
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ
غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ
غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کا خاتمہ
02/06/2026
PERA FORCE Rajanpur weekly meeting 🤝
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
02/06/2026
سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر راجن پور کا عوام کے نام پیغام
معزز شہریوں سے التماس ہے اشیاء کی خرید و فروخت ڈی سی ریٹ لسٹ کے مطابق کریں شکایات کی صورت میں پیرا فورس کے آفس راجن پور تشریف لائیں انشااللہ آپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گی
01/06/2026
PERA FORCE Rajanpur Print Media Coverage
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
31/05/2026
Print Media Coverage PERA FORCE Rajanpur
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
29/05/2026
28/05/2026
جناب محمد حنیف واثق صاحب (SDEO PERA) راجن پور
عید کے دوسرے روز عوامی خدمات کے پیشِ نظر اپنی فورس کے اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ فیلڈ میں سرگرم کوٹ مٹھن اور راجن پور کی مختلف مارکیٹس کا وزٹ کیا
پرائس کنٹرول کے حوالے سے مختلف دکانوں کی چیکنگ کی
مؤثر پٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری رکھتے ہوئے غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کی
شہر کو تجاوزات سے پاک ،شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور اشیاء خوردونوش کی فروخت نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ کے مطابق یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کے لیے پُرعزم
پیرا فورس انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل راجن پور
شکایت کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کرئے. 0604920029
19/05/2026
Print Media Coverage PERA FORCE Rajanpur