25/09/2021
وارڈ نمبر 4 5 جواد کیانی کے زیر نگرانی آج مکمل صفائی کروائی گئی شکریہ فیاض الحسن چوہان شکریہ ٹیم تبدیلی
My page is about Political organization which is affiliated with PTI!
25/09/2021
وارڈ نمبر 4 5 جواد کیانی کے زیر نگرانی آج مکمل صفائی کروائی گئی شکریہ فیاض الحسن چوہان شکریہ ٹیم تبدیلی
03/09/2021
آج تیسرا دن ٹیم تبدیلی اپنے ایریا بلال کالونی فاروق اعظم روڈ کی تمام لائٹ ٹھیک کروائیں ڈھوک کشمیریاں گلی نمبر 18 کی لائٹ شکریہ تمام ٹیم تبدیلی کے دوستوں کا جو لائٹ رہ گئے ہیں ایک ہفتہ ہماری لائٹ کی کمپین ہے کوئی بھی یوسی 23 کی لائٹ خراب نہیں رہے گی کسی بھی ایریا میں کوئی بھی لائٹ ہو خراب برائے رابطہ انچارج لائٹ قمر قریشی جواد کیانی 03435802561 فوکل پرسن ملک منصور سلیم پراچہ ملک حامد اعوان ندیم ستی راجہ منیر اقبال اعوان
01/09/2021
آج اپنی وارڈ میں تمام خراب اسٹریٹ لائٹ ٹھیک کروا دیں رات کے بارہ بجے تک ٹیم تبدیلی اپنے علاقے کی خدمت کرتے ہوئے زیر نگرانی جواد کیانی ملک حامد اعوان راجہ منیر امجد دلدار رات 12 بجے تک ہمارے ساتھ رہے تمام دوستوں کا شکریہ
11/08/2021
آج بروز سوموار وارڈ نمبر 4 5 ڈھوک کشمیریاں ٹیم تبدیلی یوسی 23 انچارج جواد کیانی کی زیر نگرانی ڈھوک کشمیریاں نالے کی صفائی شروع کروائیں جو کہ دو دن جاری رہے گی اور تمام مین ہول جو ٹوٹے ہوئے تھے وہ نئے لگائے انشاءاللہ جلد علاقے کے جو کام بقایا ہیں وہ بھی کروا دیے جائیں گے فوکل پرسن خادم اعلی ملک منصور سلیم پراچہ انچارج ترقیاتی پروگرام ملک حامد اعوان راجہ منیر جواد کیانی ایڈووکیٹ ندیم ستی صدر قمر قریشی امجد دلدار ناظم پراچہ تمام دوستوں کا شکریہ
12/10/2020
شکریہ ٹیم تبدیلی یوسی 23 خصوصی شکریہ ملک حامد بھائی آپ کی کاوش اور آپ کی محبت کا ب آج میری گلی کا درینہ مسلہ حل ہوا لٹکتی تاریں جو کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتی تھی الحمدللہ آج مین کیبل ڈال دی گئی تمام گلیوں کے لوگ بہت خوش ہیں ملک منصور سلیم پراچہ صاحب راجہ منیر صاحب ایڈوکیٹ ندیم ستی صاحب تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس نے کاوش میں میرا ساتھ دیا
08/08/2020
PP17 uc23
میں عید کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر چودھری طاہر اور ان کی ٹیم کی جانب سے شکیل چوہان اور نفیس خان صاحب اور RWMC کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔
راجہ منیر،مہر عبدالرزاق،جواد کیانی ،ملک ذیشان،ملک شہباز،چودھری توقیر،چودھری عاطف،ملک یاسر،،ملک نوید۔
31/07/2020
آج مورخہ 31-07-2020 پی ٹی آی کے سنیئر رہنما جوادکیانی سابقہ صدد یوسی 23 اور سابقہ انتظامی امور راولپنڈی سٹی انصاف سپورٹس انیڈ کلچر ل ونگ اور راجہ منیر سنیئر رہنما سابقہ صدر یوسی 23 نے اپنی اپنی وارڈ میں Rwmc کی طرف سے دیے ھو ے بیگ لوگوں میس تقسیم کیے
18/07/2020
ہم منسٹر انفارمیشن پنجاب جناب فیاض الحسن چوہان اور شکیل چوہان صاحب کا uc23 میں ترقیاتی کام کروانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ٹیم uc23 چودھری طاہر حسن،راجہ منیر،جواد کیانی ،چودھری عبدلرزاق،راجہ واجد نزیر ایڈووکیٹ،ملک ذیشان،نمیر کھٹانہ،چودھری عمررضا،ملک شہباز،ملک یاسر،راجہ مدثر،ابراھیم خان۔حکمت خان،چودھری مجید۔
28/04/2020
آ ج یوسی 23 کی ٹیم صدر چوہدری طاہر کی سربراہی میں منصور پراچہ کے گھر گئے اور ناظم پراچہ،ثاقب پراچہ،ندہم ستی اور مرزا آسامہ کو تنظمی عہدہ ملنے پر مبارکباد دی ٹیم میں جواد کیا نی،راجہ منیر،ایوب صاحب،ملک یاسر،ملک شہباز،قمررین شامل تھے
25/04/2020
UC-23 ky tamam members ko bohat Mubarak ho
19/03/2016
Yesterday my meeting in Uc 29 with Rizwan Mughal about intraparty election of youth and selection of team for Uc 29