03/07/2025
Bahria Town Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahria Town Updates, Housing assistance service, Prism Arcade 1, Bahria Town Phase 7 Main Expressway, Rawalpindi.
03/07/2025
05/02/2025
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ آزادی کی تحریک میں وہ اکیلے نہیں ہیں۔ یہ دن کشمیریوں کے جدوجہد آزادی کے سلسلے میں ایک تاریخی اور یاد گار سنگ میل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اس دن پاکستان کے 26 کروڑ عوام اور آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر مین مقیم لاکھوں کشمیری اپنے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے مظلوم و محکوم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ان کو اپنی بھرپور تاہید و حمایت اور امداد کا یقین دلاتے ہیں اور اس حقیقت کا بر ملا اظہار کرتے ہیں کہ وہ ان کے دکھ درد اور جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہیں. دعا ہے کہ اللہ پاک کشمیری بہن بھائیوں کی مشکلات کو حل فرماتے ہوئے انہیں آزادی جیسی عظیم نعمت سے نوازے ۔آمین
عادل خلیل گھمن
Birthday Celebration of Mr. Saaim Khattak (KPZ) Hosted by Yasin Minhas Sb.
Birthday Celebration of Saaim Khattak at KPZ Bharia Town Rawalpindi
12/01/2025
Highlights from the Grand Opening of BT Properties Head Office in Dubai South!
11/01/2025
آج آپ امیر ہوسکتے ہیں۔ لیکن کل آپ سب کچھ کھو بھی سکتے ہیں۔
حلال طریقے سے دولت ضرور کمائیں مگر اسکو اچھی جگہ پر خرچ بھی کریں۔ دولت اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے اور وہ جب چاہے اسے واپس لے سکتا ہے۔ لہذا اپنی ملکیت پر فخر نہ کریں۔ اس کے بجائے اپنی دولت کو نیک کاموں میں استعمال کریں۔ اپنے ضرورت مند رشتے داروں اور مستحقین کی مدد کریں۔ یاد رکھیں جب آپ مرتے ہیں تو آپ اپنا پیسہ اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتے لیکن آپ جو اچھا کریں گے وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا۔
تمہارا مال اور تمہاری اولاد صرف آزمائش ہیں۔ (القرآن)
عادل خلیل گھمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Rawalpindi
46000
