Sajjad Akbar Abbasi NA62

Sajjad Akbar Abbasi NA62

Share

Candidate for National Assembly Seat NA56

22/04/2023

Eid Mubarak to Everyone ❤️

27/02/2023

سجاد اکبر عباسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ NA 62 مہنگائی مارچ میں اظہار خیال کر تے ہوۓ.

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 24/02/2023

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ صاحب ADCG مس نوشین اسرار صاحبہ AC سٹی جناب بلاول صاحب DSP سٹی جناب اظہر شاہ صاحب و دیگر افسران سے سجاد اکبر عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA 62 راولپنڈی, علامہ محمّد شفیق قادری صاحب ,صاحبزادہ عبدالرحمن سیالوی صاحب اور محمّد بلال عبّاس صاحب کی 27 فروری کے فوارہ چوک راولپنڈی کے احتجاج کے حوالے سے اہم اجلاس.

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 23/02/2023
23/02/2023

سجاد اکبر عباسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ NA-62 فروری 27 , 2023 کو ہونے والی شٹرڈان ہرتال کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ.

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 19/02/2023

سجاد اکبر عباسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ NA62 ضمنی الیکشن کے حوالے حلقے کے مختلف علاقوں میں Door to Door کمپین کرتے ہوۓ.
Insha ALLAH MNA NA62

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 19/02/2023

سجاد اکبر عباسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان امید وار براۓ قومی اسمبلی حلقہ NA62 ضمنی الیکشن کے حوالے سے حلقے کے مختلف علاقوں میں Door to Doorکمپین کرتے ہوۓ.
Insha ALLAH MNA NA62

18/02/2023

اللہ تعالی آج کی رات کے صدقے ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرماۓ . ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناؤں کو معاف فرماۓ اور ملک پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرماۓ آمین.ہمارے ملک کو ہر طرح کے اندرونی اور بیرونی خطرات سےمحفوظ رکھے آمین .
# شب معراج

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 13/02/2023

سجاد اکبر عباسی امیدواربراۓقومی اسمبلی حلقہ NA62 الیکشن کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوۓ.
# Insha ALLAH MNA NA62

Photos from Sajjad Akbar Abbasi NA62's post 13/02/2023

سجاد اکبر عباسی امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ NA62 کے الیکشن کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا .جس میں اہل علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی .
# Insha ALLAH MNA NA62

12/02/2023

الحمد اللہ سجاد اکبر عباسی امیدواربراۓ قومی اسمبلی حلقہ NA62 کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگۓ ہیں .

11/02/2023

Sajjad Akbar Abbasi Advocate Supreme Court of Pakistan and Candidate for National Assembly Seat NA62 doing Media Talk after submitting Nomination Papers for By Elections.

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

PD1098/B Double Road Pindi Cricket Stadium Rawalpindi
Rawalpindi
4600