02/12/2025
ہمارے عزیز بھائ دوست عبدالمتین (صدر جماعت اسلامی یوتھ وارڈ-6 محلہ حاجیاں) کے تایا جان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ دن 2 بجے ٹینچ روڈ زرین گارڈن میں ادا کی جائے گی
🤲
Dhoke Seydaan Chowk Rawalpindi
