11/09/2021
تمام احباب کا شکریہ
For the welfare of WASA employees
11/09/2021
تمام احباب کا شکریہ
*اہم پیغام برائے کارکنان*
میں *محمد اعجاز بھٹی امیدوار برائے چیئرمین*
آپ سے مخاطب ہوں ہم اپنے ہر ورکر ہر ووٹر ہر سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم اپنے ہر ورکر کی طرف اٹھنے والے ہاتھوں ✋ کا یقینی تحفظ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں میں تمام مزدور بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا اور میرے دفتر کے دروازے آپ لوگوں کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے جو ورکر پریشان ہیں کاموں کی وجہ سے ہم بطور اپوزیشن اپنے طریقہ کار سے آپ کے تمام کام کروائیں گے میں نے سٹیج پر ایک عہد کیا تھا کہ ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گے کیوں کہ
*ہم نے ہر حال میں گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے*
واسا سٹاف ورکرز یونین ریفرنڈم میں کامیابی پر واسا ورکرز یونین کو مبارکباد پیش کرتی ہے!
واسا کے تمام ملازمین کا شکریہ۔
واسا سٹاف ورکرز یونین ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے !
09/09/2021
* واسا کے غیور مزدوروں کے نام اہم پیغام*
ہاؤسنگ سوسائٹی محکمہ سے مسترد ہو چکی ہے-
سابقہ یونین نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے گمراہ کن اور جھوٹ پر مبنی خبر جاری کی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مزکورہ سوسائٹی کا اب تک کوئی وجود نہیں ہے اور اس سوسائٹی کے کاغذات اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیے گئیے ہیں۔
ہاؤسنگ سوسائٹی واسا سٹاف یونین نے شروع کی تھی اور واسا سٹاف یونین ہی اس کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے گی اور واسا کے تمام ملازمین کو پلاٹ دلوائے گی۔۔۔
لہٰذا آپ آج پھول پر مہر لگائیں اور واسا سٹاف ورکر یونین کوکامیاب کروائیں کیونکہ واسا سٹاف ورکر یونین ہی ملازمین کے لیےسوسائٹی منظور کروائے گی اور تمام ملازمین کو بلا تفریق پلاٹ مہیا کرے گی۔۔۔۔ انشاءاللہ
منجانب واسا سٹاف ورکر یونین
09/09/2021
پھول پر مہر لگا کر اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔۔۔۔
امیدوار براے چیر مین واسا سٹاف ورکر یو نین محمد اعجا ز بھٹی کا واسا ملازمین کے لیے حصو صی پیغام 🌹🌹🌹🌹
09/09/2021
آپ انتخابی نشان پھول 🌹پر مہر لگا کر واسا سٹاف ورکرز یونین کو کامیاب کروائیں اور اپنے مسائل کے حل کو یقینی بنا ئیں۔۔۔
سید طاہر رضا
امیدوار برائے جنرل سیکرٹری کا پیغام
09/09/2021
آج انتخابی نشان پھول 🌹پر مہر لگا کر واسا سٹاف ورکرز یونین کو کامیاب کروائیں اور اپنے مسائل کے حل کو یقینی بنا ئیں۔۔۔
واسا سٹاف ورکر یو نین زندہ آباد 🌹🌹
واسا کے تمام ورک چارج ملازمین جو ریگولر ہونا چاہتے ہیں واسا سٹاف ورکر یونین کو سپورٹ کرکے کامیاب بنائیں انشاء اللہ واسا کے تمام ورک چارچ ملازمین کو ریگولر کرائیں گے اور 35 ورک چارچ ملازمین کو بحال کر کے ریگولر کروائیں گے جو سابقہ یونین کی ناکامی کی وجہ سے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں
منجانب : واسا سٹاف ورکر یونین