WhiZzbyBilal
Whizz By Bilal Pick N Drop Service
⎯꯭̽ʷʰⁱᶻᶻ ᴮʸ ʙɪʟᴀʟ
02/05/2026
Better than your expectation🥀
Trusted🍂
Opening Ceremony
We’re available 24/7 to serve you with reliable, safe, and comfortable transportation. Travel anytime with confidence and convenience✨
18/04/2026
“Apne Gari pa Daily Office Jane Wali Woman Ke Liye Extra Income Ka Asaan Tareeqa!”
11/04/2026
ہمارے دلوں میں اصل خوشی اور تڑپ اپنے ان بھائیوں کے لیے ہے جو ایران سے تشریف لا رہے ہیں۔
یہ محض ایک وفد نہیں، بلکہ ان عظیم، بہادر اور فاتح لوگوں کا نمائندہ ہے جنہوں نے ثابت کیا کہ غیرت اور خودداری کی قیمت کسی بھی دنیاوی مفاد سے بڑھ کر ہے۔ ہمیں انتظار ہے تو ان مجاہد صفت مہمانوں کا، جن کی آنکھوں میں فتح کی چمک اور لہجے میں استقامت کی گونج ہے۔
ہمیں فخر ہے آپ کی جرات پر!
ہمیں ناز ہے آپ کی بہادری پر!
پاکستان کی سرزمین اپنے ان عظیم بھائیوں کے استقبال کے لیے بے قرار ہے جو حق کی آواز بلند کرنا جانتے ہیں۔
خوش آمدید! جی آیاں نوں! 🤝❤️
Ride safe and ride smart with Whizz—reliable pick & drop services serving Rawalpindi and Islamabad🌟
09/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rawalpindi
