18/10/2025
ہم اپنی پاک سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں کریں گے، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 152ویں لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ISPR DG ISPR Pakistan Army Successes motivational pictures
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohaib Mehmood jarral, Rawalpindi.
18/10/2025
ہم اپنی پاک سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں کریں گے، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 152ویں لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ISPR DG ISPR Pakistan Army Successes motivational pictures
17/10/2025
جب کوٸ پاکستانی کہتا ہے کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے اور میں ہر محأذ پر اپنی فوج کہ ساتھ کھڑا ہوں تو خدا کی قسم ایسے مُحبٍ وطن پاکستانی کا ماتھا چُومنے کو دل کرتا ہے اور دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ خُدا تمہاری پاکستان اور پاک فوج سے محبت ہمیشہ سلامت رکھے اسلیے کہ پاک فوج کا آپکے یہ دو لفظ جتنا حوصلہ اور ہمت بڑھاتے ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے لڑنا پاک فوج نے پاکستان کی سلامتی اور آپکی حفاظت کہ لیے ہر حأل میں ہے بس آپکی دعاؤں اور ساتھ کی ضرورت ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پاٸندہ باد
ISPR DG ISPR
جو کہتے تھے ہم نے امریکہ نیٹو روس کو شکست دی اب یہ حال ہے.🇵🇰💪
ISPR جہاد DG ISPR Punjab Police Pakistan
15/10/2025
میں جھکا نہیں، میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر
خواجہ صاحب ❤️
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
پاکستان آرمی 🇵🇰🇵🇰
Shaheer Sialvi SMT Shaheer Haider Sialvi ISPR
میرِ عرب ﷺ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے ، میرا وطن وہی ہے 🇵🇰
08/08/2025
وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ يُّقْتَلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ اَمْوَاتٌ ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ (154)*"
اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مرا ہوا نہ کہا کرو، بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے۔
میجر محمد طفیل شہید 22 جولائی 1914 کو بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے ۔۔آپ نے تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان کو اپنا وطن مانا اور سبز ہلالی پرچم کے دفاع کے لیے لڑنے اور وطنِ عزیز کی حرمت پر شہادت تک کو گلے لگانے کا عہد کیا
آپ نے دفاعِ مادرِ وطن میں بہت سی جنگیں لڑیں اور دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے ۔۔۔۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
اگست. 8.1958 کو بلآخر اپنا عہد بنانے کا وقت آن پہنچا اور میجر طفیل نے دفاعِ مادرِ وطن میں بہادری سے لڑتے ہوئے مشرقی پاکستان کے لکشمی پور سیکٹر پر شہادت کو گلے لگایا
آپ کا 67 یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے لیکن آج بھی آپ کی بہادری کے قصے زبانِ زدِ عام ہیں
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے !!
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی!!!
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی!!!!!!!!!!!!!
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی!!!!!!
میجر محمد طفیل شہید سمیت افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جن کی بےشمار قربانیوں کی بدولت آج ہم خودمختار ہیں
ذوہیب محمود جرال۔۔ ⬅️ ✍️✍️✍️
《 بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 》
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.🌹♥️🌹
26/07/2025
Humble Request For Vote And Support🙏🏻💖