او جی ڈی سی اسکالر شپ کی آخری تاریخ 5 مئی ہے۔۔ فوراً اپلائی کر دیں۔۔۔
http://www.soomra.com/urdu/?p=560
Soomra Dot Com
WELCOME TO THE OFFICIAL SITE OF
Royal Progressive United
SOOMRA COMMUNITY
30/04/2020
مجھے رشتہ درکار ہے!
مجھے اکثر ایسے دوستوں کے میسج آتے رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بہن یا بھائی اور بیٹے کے لئے رشتے کی ضرورت ہے۔تو اس کے لئے آپ کوئی مناسب رشتہ بتائیں یا کسی اچھے خاندان کے کسی با روزگار لڑکے کا رشتہ تلاش کرکے دیں۔
سومرا برادری کے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے سومرو ڈاٹ کام ضرورت رشتہ کا کالم بھی رکھا ہے۔
اس کیٹیگری کے ذریعے آپ کو کسی کی منت سماجت نہیں کرنی پڑے گی۔ اور کسی کو بتائے بغیر اپنی بیٹی یا بیٹے کے کوائف اس ویب سائٹ پر شائع کروا سکیں گے۔
تاکہ کوئی بھی مناسب رشتہ آپ کو مل سکے۔
یاد رہے کہ یہ سارا کام میں برادری کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی جیب سے کر رہا ہوں۔ اور مجھے کسی سے کوئی لالچ نہیں نہ تو میں سردار ہوں اور نہ ہی کوئی سیاستدان۔
مجھے اپنی برادری سے محبت ہے اور میں سارا کام مفت میں اور برادری کی فلاح و بہبود کے لئے کر رہا ہوں۔
میں چاہتا ہوں۔ سومرز برادری یا سومرا کمیونٹی پاکستا ن کی سب سے زیادہ پروگریسو اور منظم کمیونٹی بن کر سامنے آ سکے اور لوگ اس کمیونٹی کے اتحاد کی مثالیں دیں۔۔۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
محمد موسیٰ سومرو المعروف ابن انسانؔ
مجھے رشتہ درکار ہے! 7 شیئر کریں مجھے رشتہ درکار ہے! اپریل 30, 2020April 30, 2020 مجھے اکثر ایسے دوستوں کے میسج آتے رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بہن یا بھائی اور بیٹے کے لئے رشتے کی ضرورت ہے۔تو اس کے لئے ...
30/04/2020
میں بے روزگار ہوں! مجھے ملازمت چاہیئے!
اس کیٹیگری میں سومرا برادری سے تعل رکھنے والے تمام بے رازگار افراد اپنی تعلیمی ابلیت ، تجربے اور ٹیکنیکل اسکلز کے مطابق روزگار کے حصول کی درخواست ویب سائٹ پر پوسٹ کرسکیں گے۔
میری کوشش ہو گی کہ اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ہر درخواست کو مختلف افراد، اداروں اور کمپنیوں کو بھیجوں۔ اور آپ کے روزگار کے لئے کوشش کرسکوں۔
تمام برادری سے پیشگی عرض ہے کہ میں خؤد کسی کو کوئی روزگار نہیں دے سکتا۔ اس لئے مجھ سے ملازمت یا نوکری کی کوئی امید نہ رکھیں البتہ میں پورے خلوص اور محبت کےساتھ آپ کے روزگار کےلئے کوشش ضرور کروں گا۔
تمام سومرا برادری کا مخلص
محمد موسیٰ سومرو المعروف ابن انسانؔ
وٹس ایپ نمبر ۔۔۔ برائے میسج اونلی۔۔
0315-3118911
میں بے روزگار ہوں! مجھے ملازمت چاہیئے! 6 شیئر کریں میں بے روزگار ہوں! مجھے ملازمت چاہیئے! اپریل 30, 2020April 30, 2020 اس کیٹیگری میں سومرا برادری سے تعل رکھنے والے تمام بے رازگار افراد اپنی تعلیمی ابلیت ، تجربے اور ٹ...
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر۔۔۔ خدا مہربان ہوگا عرش بریں پر۔۔۔۔
http://www.soomra.com/urdu/?p=545
27/04/2020
انا للہ وا انا علیہ راجعون۔۔۔بہت افسوس ہوا۔۔ اللہ مرحوم کو جنت الفروس میں جگہ عطا فرمائے۔
خیر پور کے معروف جج جلال الدین سومرو کا انتقال 5 شیئر کریں خیر پور کے معروف جج جلال الدین سومرو کا انتقال اپریل 27, 2020April 27, 2020 رپورٹ: محمد اقبال سومرو – ٹھری میر واہ – خیرپور میرس خیر پور کے معروف جج جلال الدین سومرو....
27/04/2020
دنیا بھر سے سومرا کمیونٹی کی خبریں
سومرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی رپورٹس ، خبریں، خیالات اور تجزیات اس ویب سائٹ پر شائع کرانے کےلئے رابطہ کریں۔اس ویب سائٹ پر اشاعت کے لئے کوئی فیس یا پیمنٹ نہیں لی جاتی۔ بلکہ سومرا کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کےلئے ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔
محمد موسیٰ سومرو۔اسلام آباد
وٹس ایپ نمبر: 0315-3118911
بانی: سومرا ڈاٹ کام
www.soomra.com
16/10/2019
چاہے کسی کو بھی ووٹ دو۔۔ مگر تیر کو ووٹ کبھی مت دینا۔۔۔ یہ ایاز سومرو کے قاتلوں کا نشان ہے۔۔۔
16/10/2019
لاڑکانہ کی سومرہ قوم سے اپیل جمیل سومرو کو مرنے سے بچاؤ
یہ زرداری حرامی انسان ہے جس نے ہمارے شیر جیسے دوست ایاز سومرو کو کرپشن میں پھنسا کر پھر زہر دے کر مروا دیا... اب وہ یہی کام جمیل سومرو سے کروائے گا... اگر کسی کو جمیل سومرو سے محبت ہے تو وہ اس کو ووٹ نہ دے!ورنہ کل جمیل سومرو بھی زرداری کے ظلم وستم کا شکار ہو جائے گا... سومرو قوم کا مخلص: محمد موسیٰ سومرو المعروف ابن انسانؔ ... وٹس ایپ نمبر 0315-3118911 ویب سائٹ www.soomra.com
14/09/2019
ضرورت ایڈیٹر اور رپورٹر
WWW.SOOMRA.COM
سومرا کمیونٹی کی ویب سائٹ سومرا ڈاٹ کام کو ویب سائٹ کو اپڈیٹ اور مین ٹین کرنے کےلئے ویب ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔ خواہشمند افراد جو پوری ذمہ داری اور دلچسپی سے کمیونٹی کی خبریں ہمارے وٹس ایپ گروپ سومرو ڈاٹ کام سے اٹھا کر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرسکیں رابطہ کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے لنک وزٹ کیجیئے ۔۔ محمد موسیٰ سومرو۔۔
https://www.soomra.com/urdu/?p=506
ضرورت ایڈیٹر اور رپورٹر 7 شیئر کریں ضرورت ایڈیٹر اور رپورٹر admin ستمبر 14, 2019 ستمبر 14, 2019 0 تبصرے ضرورت ایڈیٹر اور رپورٹر WWW.SOOMRA.COM سومرا کمیونٹی کی ویب سائٹ سومرا ڈاٹ کام کو ویب سائٹ کو اپڈیٹ اور م...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
44600
