à𝕝𝕚𝕗 à𝕝𝕝à𝕙.الف اللہ

à𝕝𝕚𝕗 à𝕝𝕝à𝕙.الف اللہ

Share

یہ جانتے بھی ہو کہ خدا دیکھ رہا ہے تم پھر بھی تسلی کرتے ہو کہ کوئی دیکھ تو نہیں رہا .....

12/02/2026

حادثے

11/02/2026

Right.

11/02/2026

Firats kalim

10/02/2026
10/02/2026

محبت کے وہ آزار کہ بس

10/02/2026

Hamari fitrat ko janta hy

10/02/2026

📖 الصفہ آنلائن قرآن اکیڈمی
🌙 آپ کے گھر پر قرآن کی روشنی

کیا آپ یا آپ کے بچے تجوید کے ساتھ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں؟
ہم مہیا کرتے ہیں:
✅ آنلائن کلاسز (Zoom / Skype)
✅ تجوید اور ترجمہ کے ساتھ تعلیم
✅ خصوصی کلاسز بچوں اور بڑوں کے لیے
✅ اردو، پشتو اور انگلش میں تدریس
✅ فری ٹرائل کلاس

🌍 بیرون ممالک کے لیے خصوصی ٹائمنگ
📲 رابطہ: WhatsApp +923442658032

📖 Al-Suffa Online Quran Academy
🌙 The Light of Quran at Your Home

Do you or your children want to learn Quran with Tajweed?
We provide:
✅ Online Classes (Zoom / Skype)
✅ Education with Tajweed and Translation
✅ Special Classes for Children and Adults
✅ Teaching in Urdu, Pashto and English
✅ Free Trial Class

🌍 Special Timings for Foreign Countries
📲 Contact: WhatsApp +92 0344 2658032
📖 الصفہ آنلائن قرآنAcademy
🌙 آپ کے گھر پر قرآن کی روشنی

کیا آپ یا آپ کے بچے تجوید کے ساتھ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں؟
ہم مہیا کرتے ہیں:
✅ آنلائن کلاسز (Zoom / Skype)
✅ تجوید اور ترجمہ کے ساتھ تعلیم
✅ خصوصی کلاسز بچوں اور بڑوں کے لیے
✅ اردو، پشتو اور انگلش میں تدریس
✅ فری ٹرائل کلاس

🌍 بیرون ممالک کے لیے خصوصی ٹائمنگ
📲 رابطہ: WhatsApp 0344 2658032 Academy

10/02/2026

یہ تھا پاکستان کا سب سے بڑا پاورفل جنرل جو اپنے آپ کو وقت کا فرعون سمجھتا تھا جس کے آگے پیچھے لاکھوں فوجی ہوتے تھے لیکن آج اسکی تیسری برسی تھی اور اسکی قبر پر اپنی اولاد بھی فاتحہ خوانی کرنے نہیں آئی۔
ہائے افسوس ہائے بربادی جنرل پرویز مشرف تیرے لیے

30/07/2025

سود کھاتے ہیں۔حرام کھاتے ہیں۔رھن کھاتے ہیں۔بہنوں کا حق کھاتے ہیں۔ہمارا گوشت کھا لیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا۔۔

30/07/2025

06/02/2025

میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ ہی سب سے بہترین انتخاب ثابت ہوا ۔ میں نے کبھی چیزوں یا انسانوں کو فکس کرنے کی کوشش نہیں کی۔ مجھے جب بھی لگا یہ چیزیں میرے کنٹرول سے باہر ہیں، میں نے خاموشی اختیار کی میں نہیں سمجھتا کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔ غیر ضروری تفصیل، غیر ضروری کنٹرول ،غیر ضروری حق جتانا یہ سب چیزیں آپ کی قدر کو بڑھانے کی بجائیں آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہوتی ہیں۔
۔
۔
۔
۔
゚viral

06/02/2025

زندگی بہت آسان ہوتی ہے مگر ہم بے کار کی ٹینشنوں میں اس کو ضائع کر دیتے ہیں یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا، اس نے بات نہیں کی اس نے نہیں کی ۔۔
بے کار کی باتیں ہیں سب کوئی بات نہیں کرتا تو اس میں افسوس کیسا سب کی اپنی زندگی ہے اور اپنے رول ۔۔۔
رشتہ خون کا ہو یا احساس کا کسی کو مجبور کر کے اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ہے چل chill کریں اپنے ساتھ رہنا سیکھیں کام کریں اور فارغ وقت میں اپنا پسندیدہ مشغلہ جو بھی ہے اس میں مصروف رہیں۔۔۔۔

بے کار کی باتوں سے الجھنا چھوڑ دیں جو آپ کو اہمیت نہیں دیتے اپنی زندگی میں آپ بھی ان کو سرسری سا شامل رکھیں ۔ آٹے میں نمک ہو یا نہ ہو روٹی تو بن ہی جاتی ہے ... ایسے ہی ساتھ کوئی ہو یا نہ ہو زندگی گزر ہی جاتی ہے بس خود پر اور ان لوگوں پر توجہ دیں جن کو آپ سے دل سے محبت ہے اور ان کو آپ کی ضرورت ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Rawalpindi Islamabad
Rawalpindi
46300