25/01/2026
We are honored to welcome
Shaheer Haider Sialvi
Chairman, Pakistan Nazriati Party
as a Guest Speaker at the Human Rights Conference 2026,
organized by Team Aafia.
A principled political voice advocating justice, values, and human rights.
https://forms.gle/pdeGei84Gvb9a6y36
https://www.facebook.com/share/1CG5fPeUVj
27/12/2025
خوش آمدید بھائی، انشاللہ نظریہ پاکستان کی جنگ ہم مل کر لڑیں گئے اور حقیققی معنوں میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
16/12/2025
حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات عالمِ اسلام کے لیے عظیم روحانی و علمی نقصان ہے۔
مرحوم نے شریعت و طریقت کے ذریعے لاکھوں دلوں کو اللہ سے جوڑنے کی خدمت انجام دی۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین و مریدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی
ملک شہیر حیدر سیالوی
16/12/2025
16 December Black Day16th December
وہ پھول جو امر ہوئے
وہ گلاب کئی مہکا گئے
وہ بھیجے گئے جو زمیں پر
وہ واپس راہِ خدا گئے
وہ نقش کر گئے پہلو سبھی
وہ جواں کر کے وفا گئے
ظلمتِ شب جلا کر چراغ
وہ اندھیرے کو مٹا گئے
پاکستان نظریاتی پارٹی
13/12/2025
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا بھارتی چینل پر بیٹھ کر منہ توڑ جواب
13/12/2025
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر سیالوی کی فتح جنگ آمد
فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) — پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین جناب ملک شہیر سیالوی نے آج فتح جنگ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی برادری کی غمی اور خوشی کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے دیرینہ ساتھیوں اور پرانے دوستوں سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور علاقے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔اس موقع زیشان عزیز خان صدر اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ ، فیصل ممتاز تحصیل صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ ،جناب سعید رضا اعوان سٹی صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ ،محمد علی سینئر رہنما اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ اور محمد بلال رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی و دیگر بھی موجود تھے
ملک شہیر سیالوی نے کہا کہ پارٹی عوامی خدمت کے اصول پر کاربند ہے اور آئندہ بھی عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کارکنان اور معززینِ علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقائی اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
13/12/2025
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی صاحب 13 دسمبر کو لاہور کا دورہ کریں گے