Pakistan Ki Awaam

Pakistan Ki Awaam

Share

This page is created to represent the positive image of Public and their problems to Public represen

10/01/2026

کیا آپ 🎓 طالب علم ہیں؟
کیا آپ 📱 موبائل یا 💻 لیپ ٹاپ سے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے 🚀

اس ویڈیو میں میں نے Web Development کو بالکل Beginner Level سے Urdu میں explain کیا ہے، خاص طور پر Pakistan اور India کے students کے لیے 🇵🇰🇮🇳

🔹 اس پہلی کلاس میں آپ سیکھیں گے:
✅ Web Development کیا ہے؟
✅ HTML کیا ہے اور کیوں ضروری ہے؟
✅ Web Development سے Freelancing اور Jobs کیسے ملتی ہیں؟
✅ HTML کا مکمل Basic Structure
✅ HTML, Head, Title, Body Tags
✅ Headings (h1 تا h6)
✅ Paragraph, Line Break, Horizontal Line
✅ Bold, Italic, Highlight اور Small Text Tags

یہ ویڈیو zero knowledge والوں کے لیے ہے، جنہوں نے کبھی coding نہیں کی 👨‍💻👩‍💻

💡 اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں پورا Web Development Course Urdu میں لے کر آؤں، تو:
👉 ویڈیو کو Like کریں ❤️
👉 Comment میں "HTML" لکھیں ✍️
👉 Page کو Follow کریں 🔔

آپ کی ایک Like کسی طالب علم کی زندگی بدل سکتی ہے ✨













30/07/2024

16 سیکڑے لنٹر کا کتنا خرچہ آۓ گا آج کل کے ریٹ کے حساب سے کوئی بتا سکتا ہے؟

02/07/2024

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"
میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے...
"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاو اپنا ٹین ڈبّا اور نِکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے...
بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں... ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا بُرا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں...
منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے...
شام کو میاں جی گھر آئے تو بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو...
میاں جی کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی...
کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے
"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے"....
میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا...!!
سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو 90فیصد بگڑنے والے رشتے بچ جاتے ہیں۔
Copied

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rawalpindi
44000