الوداع
2024 کی آخری شام کھڑیوٹ
دعا ہے آنے والا نیا سال تمام عالمِ اسلام کے لیے رحمتیں برکتیں اور خوشیاں لے کر آئےآمین
Jamhoori Watan Party Rawalpindi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamhoori Watan Party Rawalpindi, Political organisation, Office Rawat, Rawalpindi.
برسی شہیدِ وطن نواب اکبر خان بُگٹی
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
26/08/2024
26 اگست یومِ شہادت
شہید نواب اکبر خان بگٹی
جس نے تاریخ کی عدالت میں حق پر قائم رہ کر یہ ثابت کیا کہ اس راہ میں جان کی کوئی اھمیت نہیں
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نواب اکبر خان بُگٹی جرات اور جواں مردی کی علامت کے طور پر معروف تھے
آمریت کے غیر مقبول نظریات سے انحراف میں اپنی جان دے کر امر ہوگے مگر اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے۔۔۔
راجہ تیمور نثار کیانی کھڑیوٹ سابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی Pp 24 تحصیل سوہاوہ جہلم جمہوری وطن پارٹی
ڈس کوالیفائی ہوجائے گا
فیصلہ محفوظ۔ ڈسمس کا مطلب سرفراز بگٹی کو ڈسمس کرینگے
نواب گہرام خان بگٹی
ڈسمس ہو جائے گا نواب گہرام خان بگٹی کو یقین ہے وزیر اعلی۔ سنیں ان کی زبانی
ناصر نیوز
13/08/2024
جشنِ آزادی مبارک
جمہوری وطن پارٹی جہلم پنجاب
آج نوابزادہ شازین خان بگٹی کی پیشی 22تاریخ کو تھا حاضری ھوا مگر دوبار پیشی رکھا 25///7/24کو انشاللہ کامیابی حق کی ھوگی بگٹی قوم کی ھوگی اور ھمارے نوابزادہگان کی ھوگی انشاللہ دعا کرے
Nawabzada Shazain Bugti ✌️
07/05/2024
انشاءاللہ محفلِ مشاعرہ و شعر خوانی میلہ سر جلال خان سوہاوہ جہلم ہ
این اے 253 ڈیرہ بگٹی میں 49 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی
28/03/2024
این اے 253 دھاندلی اپڈیٹ
الیکشن کمیشن کی جانب سے طلب کیے گئے فریقین حاضر نہ ہوئے
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے الیکشن کمیشن میں این اے 253 میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر درخواست دائر کی تھی
فریقین کے حاضر نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کا سخت برہمی کا اظہار
فریقین کو اگلی سماعت پر حاضر ہونے کیلئے چار اپریل کی تاریخ کا نوٹس جاری کر دیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Rawat
Rawalpindi
44000
