Raja Fazal Zahid

Website

Raja Fazal Zahid Successor of the Numberdar Raja Jahangir (Late)
Focal Person UC-22
President Anjman-e-tajran Al kidmat Tajar Group Dhoke Kala Khan UC-22

15/10/2026

Markazi Anjuman Tajran Rawalpindi MATR

14/10/2026

راجہ عثمان عباسی صاحب کو IESCO کوآرڈینیشن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی اور مزید عزت و ترقی عطا فرمائے۔ آمین
Fazal Zahid

الحمدللہ ماشاءاللہ! فاروقِ اعظم روڈ، گلی نمبر 3 کے باہر ٹیوب ویل کی خراب بجلی کی تاریں تبدیل کروا دی گئی ہیں، جس کے بعد ...
13/10/2026

الحمدللہ ماشاءاللہ!

فاروقِ اعظم روڈ، گلی نمبر 3 کے باہر ٹیوب ویل کی خراب بجلی کی تاریں تبدیل کروا دی گئی ہیں، جس کے بعد ٹیوب ویل فوری طور پر چالو کر کے پانی کی فراہمی بحال کر دی گئی۔

اہلِ علاقہ کے لیے یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ الحمدللہ، مسئلہ بروقت حل ہو گیا۔

الحمدللہ! قیوم آباد میں پانی کے مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت آج لِپٹن ہوٹل والے ٹیوب ویل  کی پانی کی لائن، جو النور م...
13/10/2026

الحمدللہ! قیوم آباد میں پانی کے مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت

آج لِپٹن ہوٹل والے ٹیوب ویل کی پانی کی لائن، جو النور مسجد کے باہر سے گزر رہی ہے، کو قیوم آباد کے ٹیوب ویل کی لائن کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ اس کام کی تکمیل سے اوپر والی گلیوں میں پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور اہلِ علاقہ کو ریلیف ملے گا۔

اس موقع پر اہلِ علاقہ کی جانب سے جناب حنیف عباسی صاحب، وفاقی وزیرِ ریلوے پاکستان، اور راجہ محمد حنیف صاحب، چیئرمین انسپیکشن کمیٹی پنجاب کا خصوصی شکریہ، جن کے تعاون سے عوامی مسائل کے حل کی کوششیں جاری ہیں۔

اس کام میں تعاون کرنے والےنمںردار راجہ فضل زاہد ۔ راجہ محمد عمر ۔ راجہ سہیل خورشید صاحب، ساجد مغل صاحب، سفری خان صاحب،، محمد سید قریشی صاحب، گلزیب صاحب اور تمام اہلِ محلہ بھی شکریے کے مستحق ہیں۔

عوامی خدمت ہی ہمارا مشن ہے۔
ان شاء اللہ، اہلِ علاقہ کی بہتری کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔

الحمدللہ، ماشاءاللہ! فاروقِ اعظم کالونی گلی نمبر 2 کے باہر پانی کی خراب لائن کو آج ویلڈنگ کے ذریعے ٹھیک کروا دیا گیا ہے،...
12/10/2026

الحمدللہ، ماشاءاللہ!

فاروقِ اعظم کالونی گلی نمبر 2 کے باہر پانی کی خراب لائن کو آج ویلڈنگ کے ذریعے ٹھیک کروا دیا گیا ہے، جس سے پانی کا مسلسل ضیاع ہو رہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔

عوامی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے، اہلِ علاقہ کی بہتری کے لیے ان شاء اللہ کوششیں جاری رہیں گی۔

انشااللہ
10/10/2026

انشااللہ

Address

33. 649310, 73. 088508
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Fazal Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share