21/01/2026
وزیراعلیٰ پنجاب صاحبہ کے انتھک اور فوری ایکشن والے شکایت سیل میں صفائی کی کمپلینٹ درج کروائی تھی۔
دن کو اور شام ٹیم پہنچ گئی اور گلی کو چمکا کر صاف ستھرا کر دیا! ✨
محترمہ مریم نواز صاحبہ کو دل سے سلام،
وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کی پوری ٹیم کا شکریہ،
اور ستھرا پنجاب کے محنتی ورکرز کو خراجِ تحسین! 🇵🇰💚
ایسا فوری، موثر اور ذمہ داری والا ردعمل پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
یہ ہے عوام کی خدمت کا نیا معیار!
#وزیراعلیٰ_شکایت_سیل "
14/01/2026
حلقہ کھاوڑہ میں ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے ایک مختصر پول کروایا گیا جس میں ثاقب مجید پہلے نمبر پر رہے
شفقت چوہدری دوسرے نمبر پر
راجہ قیوم خان تیسرے نمبر پر
آنے والے دنوں میں کنفرم ہو جائے گا ٹکٹ کس کو ملنا ہے
گے۔ہر حلقے سے 2 سے 3 امیدوار ہیں۔حتمی امیدوار کا فیصلہ خاصا مشکل ہوگا۔الیکٹ ایبلز کی شمولیت ایک اور مشکل پیدا کرئے گی۔ٹکٹ میرٹ پر دئیے تو ن لیگ کو فتح سے کوئی نہیں روک سکتا
20/08/2023
ایک قریبی دوست قتل کے الزام میں پکڑے گئے، دو ماہ بعد پیغام بھیجا ’’دل بہت اداس ہے، گپ شپ کو دل کرتا ہے، شرافت سے آکے مل جاو، ورنہ میں نے پولیس کو نام دے دینا ہے، وہ خود ہی لے آئیں گے‘‘۔
سائفر میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کےنام قیدی نمبر 804 نے خود دئیے: 😂😂😂😂
16/08/2023
گھر میں رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے اب مہنگائی اتنی ہو گئی ہے
ایک عورت کے نصیب سے گزارا نہیں ہو رہا دو تین ہونی چاہیے 😝