علیؓ کی بہادری پر فخر کرنے والے صُلح کے لیے تو تیار تھے،
مگر کسی ظالم کی بیعت کے لیے ہرگز تیار نہ ہوئے۔
خدا حامی و ناصر ہو 🤲
MindFog X
Where thoughts get lost
11/04/2026
اہل فارس! تمہاری جرآت اور استقامت کو سلام
تمہارے جذبہ جنون اور ذوق شہادت کو سلام
عورت کہ لیے ضروری ہے کہ گناہ کرنے سے پہلے وہ اپنے آپ پر ترس ضرور کھائے کیوں کہ گناہ کرنے والی عورت کو توبہ کہ بعد اللہ معاف کر سکتا ہے لوگ معاف نہیں کرتے۔
10/04/2026
بات سیدھی ہے ایران کے حامیوں کا ماننا ہے کہ یہ صرف ایک جنگ نہیں، بلکہ طاقت اور خودمختاری کا معاملہ ہے۔ ایران کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو دباؤ کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہے اور آسانی سے پیچھے ہٹنے والا نہیں۔
ان کے مطابق، اصل ضرورت جنگ بندی کی امریکہ کو ہے، کیونکہ طویل جنگ اس کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہےچاہے وہ سیاسی ہو، معاشی یا عالمی سطح پر ساکھ کا مسئلہ۔
یہ مؤقف بھی سامنے آتا ہے کہ ایران نے اس تنازع کا آغاز نہیں کیا، بلکہ وہ صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کر رہا ہے۔ اسی لیے وہ کسی بھی دباؤ میں آ کر نہیں بلکہ برابری کی بنیاد پر بات چیت چاہتا ہے۔
کچھ لوگ اسے بدلتی ہوئی دنیا کی علامت بھی سمجھتے ہیں جہاں اب ہر فیصلہ یکطرفہ نہیں ہو سکتا اور بڑی طاقتوں کو بھی اپنے اقدامات کے نتائج کا حساب رکھنا پڑتا ہے۔
آخرکار، یہ بیانیہ ایک ہی بات پر آ کر ختم ہوتا ہے ایران اپنے اصولوں اور موقف پر کھڑا ہے، اور اگر بات چیت ہوگی تو اپنی شرائط کے ساتھ ہوگی، نہ کہ دباؤ کے تحت۔
سمجھ نہی آ رہی ہم پر نمونے مسلط ہو گئے ہیں یا ہم نمونوں پر کوئی مسلط ہو گیا ہے🥹
مایوسی حل نہیں، ہجرت راستہ نہیں
ہم کہیں نہیں جارہے
یہ ہمارا وطن ہے،اسے ہم سنواریں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
