HBA
voice of women haqbahoo ambulance
*آج کی سب سے بڑی خبر*
*أپ دیکھ رھے ھیں عورت کی أواز نیوز چینل https://youtu.be/ogUNsIVrBuQ?si=9gd5xfTrJ7B8Mc89۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے*
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔
یہ معاہدہ جو دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔
معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔
مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کی 8 دہائیوں پر محیط تاریخی شراکت داری ہے، دونوں ممالک میں مشترکہ اسٹریٹجک مفادات اور قریبی دفاعی تعاون کے تناظر میں معاہدہ ہوا، معاہدہ دونوں ممالک کی سلامتی کو بڑھانے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، معاہدہ خطے اور دنیا میں امن کے حصول کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
گلگت کی ٹک ٹاکر کو اسلام اباد میں قتل کر دیا گیا
https://whatsapp.com/channel/0029Vawsraz4inotCp0muB0H
ایسے ظلم کے خلاف عورتوں کا تحفظ عورت کی آواز نیوز چینل
عورتوں کو زنا کا نشانہ بنانے والا مشہور و معروف ٹک ٹاکر جیلی پیر خرم نامی شخص گرفتار تھا نہ وارث کی حدود میں
عورتوں کو زنا کا نشانہ بنانے والا مشہور و معروف ٹک ٹاکر جیلی پیر خرم نامی شخص فرخندہ بیگم کی مرگی ختم کرنے کے بجائے زنا کا نشانہ بنانےلگا تو فرخندہ بیگم نے مامو کو بتا دیا اور ماموں نے
تھانہ وارث خان میں درخواست دائر کردی۔ اس کے بعد تھانہ وارث خان کے ایس ایچ او نے فوری ایکشن لیتے ھوئے ایف ائی ار درج کر کے گرفتار کرلیا ابھی ساتھ ساتھ یہ معلوم ھوا کہ
لوگوں سے بھاری رقم لاکھوں کی تعداد میں وصول کرتا رھا اور ساتھ ساتھ فیملی لیڈیز کو اپنے جال میں پھنسانے کی بھی کوشش کرتا رھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi

17/05/2025