PTI Updates

PTI Updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Updates, Political organisation, Old Shakrail Service Road, Rawalpindi.

Photos 23/03/2021
22/09/2020
27/08/2020

"وزیراعظم عمران خان نے تصور ریاست مدینہ پر فلاحی ریاست کے قیام کا منشور دیا- آج زمونگ کور, احساس پروگرام کے تحت جاری پروگرامز اسی وعدے کی تکمیل ہیں-"

27/08/2020

Telephone call between Prime Minister and Dr. Abdullah Abdullah

​🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​

Prime Minister Imran Khan had a telephone call with Dr. Abdullah Abdullah, Chairman, High Council for National Reconciliation.

​During the call, Prime Minister Imran Khan emphasized importance of Pakistan-Afghanistan bilateral relations, which are based on commonalities of faith and culture, shared history, and fraternal bonds between the two peoples.

The Prime Minister reiterated Pakistan’s commitment to further deepen these brotherly ties and enhance cooperation in all fields.

​The Prime Minister underlined his long-standing belief that there was no military solution to the conflict in Afghanistan and that a negotiated political settlement was the only way forward.

Highlighting Pakistan’s positive contribution to the Afghan peace process, the Prime Minister stressed that the Afghan leaders must seize this historic opportunity to achieve an inclusive political settlement contributing to durable peace, security and prosperity in Afghanistan.

Pakistan looks forward to the commencement of Intra-Afghan Negotiations at the earliest, the Prime Minister said.

The Prime Minister extended best wishes to Dr. Abdullah Abdullah as Chairman of the High Council for National Reconciliation and expressed the hope that the Council will successfully achieve its objectives.

The Prime Minister reiterated the invitation to Dr. Abdullah Abdullah to visit Pakistan at the earliest to share perspectives on advancing the Afghan peace process and forging closer ties between the two countries.

🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫​🇵🇰🇦🇫​

Islamabad
26 August 2020

27/08/2020

🇵🇰🇨🇳

27/08/2020

‏”حزب اختلاف نےآج ایون بالا میں فاٹیف سے متعلق 2 اہم قانونی مسودہ جات یعنی انسدادِ منی لانڈرنگ اور آئی سی ٹی وقف بلز کی منظوری رکوائی۔میں روز اول سےکہہ رہا ہوں کہ ذاتی مفادات کےاسیر ان اپوزیشن رہنماؤں اور پاکستان کے مفادات جدا جدا ہیں۔

احتساب کاشکنجہ کسےجانےکےبعدیہ اپوزیشن رہنما پارلیمان کو یرغمال بناکرمالِ حرام بچانےکیلئےہلکان ہو رہےہیں۔کوروناءکےانسداد کی مؤثرحکومتی حکمت عملی؛جسکی کامیابی عالمی سطح پرتسلیم کی گئی اور فاٹیف کی گرےلسٹ سےنکلنےکی پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرکےحزب مخالف اپنی لوٹ کھسوٹ بچانےکیلئے
‏جمہوریت کےلبادے میں چھپنےکی کوشش کررہی ہے۔ این آر او کے حصول کیلئے یہ نیب کو کمزور کرنے کیساتھ قومی معیشت کی تباہی اور غربت میں اضافے کیلئے پاکستان کو فاٹیف کی بلیک لسٹ تک میں شامل کردیتے۔ حال یہ ہے کہ این آر او کیلئے یہ لگاتار حکومت گرانے کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔

‏میں واضح کردوں: کچھ بھی ہوجائے!میری حکومت این ار او نہیں دےگی کیونکہ یہ قومی خزانےپرڈاکہ ڈالنےوالوں کےمحاسبےکے حوالےسےقوم کااعتماد مجروح کرنےکے مترادف ہوگا۔مشرف نے2 سیاسی رہنماؤں کو این آر او تو دیامگراس سےقرضےکئی گنابڑھ گئےاورمعیشت تباہ ہوگئی۔اب مزید کوئی این آر اوز نہیں ہوں گے۔”

وزیر اعظم عمران خان🇵🇰

27/08/2020

‏ “‏ میں جو ریاست مدینہ بنانے پر زور دیتا ہوں، اس کا مقصد یہ ہے کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھیں۔

صرف مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اہم نہیں، نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا اہم ہے۔ پیغمبر اسلام ﷺ نے مسلمانوں کے لیے اسوہ کامل چھوڑا ہے۔”

27/08/2020

‏میں واضح کردوں: کچھ بھی ہوجائے!میری حکومت این ار او نہیں دےگی کیونکہ یہ قومی خزانےپرڈاکہ ڈالنےوالوں کےمحاسبےکے حوالےسےقوم کااعتماد مجروح کرنےکے مترادف ہوگا۔

27/08/2020

North Punjab office...

05/08/2020

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 270 ارب تک لے آیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب ڈالر رہ گیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 5000 ارب روپے قرض واپس کر چکا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن بلومبرگ، موڈیز اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن دیڑھ دھائ کے بعد کسان کی حالت بہتر ہونا شروع ہو چکی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ لایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد بڑے ڈیموں کی تعمیر ہو رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن 60 سال کے بعد نہری نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن دو کھرب پینتالیس ارب ناداروں/انتہائ غریب طبقے میں بانٹ دئیے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن آٹھ کروڑ افراد کو صحت کارڈ کے زریعے مفت علاج کی سہولت دی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن لاکھوں نوجوانوں کو سستے قرضے دئیے جا رہے ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن مائیکرو فنانسنگ کو گاؤں گاؤں لے کر جایا جا رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن خارجہ حکمت عملی ایسی زبردست کہ کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن شوگر مافیا عدالت میں جا جا کر چھپ رہا ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن بجلی مافیا کے خلاف بھی انکوائیری و تحقیقات جاری ہیں

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ملک میں آ رہی ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن کرونا وائرس کے باوجود سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے

عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن سیاحت پاک

Photos from PTI Updates's post 07/05/2020

7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئی تھی. حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نا کھڑے ہوسکیں . سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے. لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے. اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نا صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا. یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا مرنا بیماری تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی ✌❤

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Old Shakrail Service Road
Rawalpindi