Qillan Sudhnuti Azad Kashmir

Qillan Sudhnuti Azad Kashmir

Share

Valley of Beauty Education and Sports
❤️🫶 شہر محبت🫶 ❤️

30/12/2025

دعا برائے صحت یابی💔😥
سردار ظہیر گل ایڈووکیٹ صاحب کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث
اس وقت سی ایم ایچ راولاکوٹ کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا ہے، جہاں وہ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کی طبیعت کے حوالے سے اہلِ خانہ اور دوست احباب فکرمند ہیں، تاہم علاج کا سلسلہ پوری توجہ اور احتیاط کے ساتھ جاری ہے۔ تمام دوستوں، ساتھیوں اور چاہنے والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ سردار ظہیر گل ایڈووکیٹ صاحب کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ سردار ظہیر گل ایڈووکیٹ صاحب کو کامل شفا عطا فرمائے، انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ جلد از جلد معمول کی زندگی کی طرف لوٹائے، اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

28/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا عتیق صاحب کی بہن، ظہیر گل ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 🤲😥

15/07/2025
21/06/2025

چمپین چمپین #چمپین🏆🏆🏆🫡🫡🫡
راولاکوٹ میں جاری آذاکشمیر نیشنل ہاکی چمپین شپ 2025 #راولاکوٹ کو 1-2 سے ہرا کر اپنے نام کرلی۔۔اور اپنے اعزاز کا بھی دفع کیا۔🌹🌹🌹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
تمام ٹیم منیجمنٹ کو شاندار جیت پر مبارکباد ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🏑🏑🏑🏆🏆

Champions 🏆🏆🏆🎂🎂🧁🧁🥂🥂🍦🍦
Winning Prize 100000 لاکھ

21/06/2025

Champions 🏆🏆🏆

20/06/2025

آزاد کشمیر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2025 نے میں کو 1,0 سے شکست دے کہ #فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔ ٹیم سدھنوتی جو کہ کل فائنل میں اپنے کرے گی۔ فائنل میچ کل شام 4,30 بمقابلہ راولاکوٹ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا ۔ 🌺🌺🌺🌺
اسسٹنٹ اسپورٹس ڈائریکڑ سدھنوتی #عمران #حبیب صاحب اور اکاونٹنٹ سپورٹس ضلع سدھنوتی #ابرار صاحب نے ٹیم کو مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کی

Congratulations Sardar Najeeb Aslam Sardar Sajid Zia Shafique and all team

Best Of Luck Team Sudhnuti ❤️🥰

19/06/2025

پردیسوں کون کون اپنے پیارئے کشمیر کو مس کر رہا ہے. Qadir Abbasi Sarmad Malik Wajid Bazmi Hamza Akram IMran Rasheed Kashmir Sports HD r

18/06/2025

آزاد کشمیر نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2025
(قلعاں) نے آزاد کشمیر پولیس کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ ڈسٹرکٹ سدھنوتی ایونٹ کا دوسرا میچ کل صبح دس بجے کے خلاف کھیلے گی۔🌺🌺🌺 مبارکباد ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
Congratulations 🎂🎂🎂🧁🧁🧁

Sardar Sajid Sardar Najeeb Aslam Zia Shafique and All Team 🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Rawalpindi