07/05/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے تحت موجودہ حالت کے پیش نظر ہنگامی اجلاس ریجنل آفس الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر و ریجنل کنٹرول روم میں منعقد ہوا۔ الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے سینکڑوں رضاکار ریسکیو کیلئے تیار ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Youth AJK Dist Rawalpindi, Political organisation, Rawalpindi.
07/05/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے تحت موجودہ حالت کے پیش نظر ہنگامی اجلاس ریجنل آفس الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر و ریجنل کنٹرول روم میں منعقد ہوا۔ الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے سینکڑوں رضاکار ریسکیو کیلئے تیار ہیں۔
13/04/2025
12/04/2025
30/03/2025
Eid Mubarak
گرینڈ افطار ڈنر
22/03/2025
جے آئی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا اہتمام۔
200 سے زائد نوجوانوں کی شرکت۔ جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ آزاد کشمیر جناب "راجہ مسرور ظفر" بھائی کی خصوصی شرکت۔
امیر ضلع جناب "واجد اقبال عباسی صاحب" شرکاء سے مخاطب ہیں۔
17/03/2025
راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کشمیری نوجوانوں کے لیے گرینڈ افطار ڈنر 22مارچ بروز ہفتہ مرکز اسلامی برما
19/01/2025
جماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام *کشمیر ماضی حال مستقبل* کے عنوان پہ سیمینار سے سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان عبد الرشید ترابی صاحب، اعجاز افضل صاحب اور دیگر قائدین خطاب کررہے ہیں
16/01/2025
کشمیر
ماضی حال مستقبل
کیا کھویا ،کیا پایا، مزید کیا کچھ کیا جا سکتا ہے ،
جدو جہد کا درست طریقہ کار کیا ہے ؟
پراکسی وار اور جنگ آزادی میں بنیادی فرق ۔۔۔
75 ہزار شہداء کے ورثاء کے حالات زندگی ۔۔۔
مؤقف ،کاز ،نظریہ ، پالیسیز ۔۔۔
کشمیر کے متعلق ہر سوال کا جواب ۔۔
ریاست جموں و کشمیر کے باسیوں ، سوشل ایکٹیویسٹ ، صحافی ،کالم نگار ، اور تحریک آزادی جموں کشمیر سے جڑے ہر فرد کو بلا تخصیص دعوت عام ہے آئیے اور کشمیر کے مستقبل کے لیے سر جوڑ کر بیٹھیئے ۔۔۔
16/01/2025
*کشمیر
ماضی۔۔۔۔۔۔۔حال۔۔۔۔۔۔۔مستقبل
18 جنوری، ہفتہ، شام 4بجے، مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر برما
*جے آئ یوتھ آزاد کشمیر ضلع راولپنڈی*