معاملات خدا کے سپرد کر دینے والوں کو کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا
Usmn
Video
ناامید کبھی بھی نہ ہونا
کیونکہ اللہ کے پاس کچھ ناممکن نہیں
کاش کوئی رات ایسی بھی آئے
ہم سوئیں اور دیدار مصطفیٰﷺ ہو جائے
جلد کے لیے وضو کا پانی
جگر کے لیے قرآن کی تلاوت
صحت کے لیے نماز اور
خوش رہنے کے لیے اللہ پاک کا ذکر کیا کرو
اے اللہ ہمیں ایمان کی موت نصیب فرما
ایمان کی زندگی عطا فرما
اللہ تعالی ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
پھر پریشان نہیں کرتی زندگی کی ٹھوکریں
جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Hajira
Rawalpindi
