رازق راجپوت
public
10/4/2026
( گولڑہ شریف )
حضرت
صاحبزادہ پیر
سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی گولڑوی رحمتہ اللہ علیہ
کے جنازے میں
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے
حیدرؓ حیدرؓ حیدرؓ
کی صدائیں بلند کر دی ۔۔۔❤️
***iHanifQureshi
الوداع اے سید وارث مہر علی 😭
والد گرامی اپنے لخت جگر کی نماز جنازہ کی امامت فرما کر الوداع کرتے ہوئے رقت آمیز مناظر 🥹🥹
😭خبر غم 😭
رونق درگاہ عالیہ گولڑہ شریف
حضرت صاحبزادہ پیر مہر فریدالحق شاہ صاحب
برضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں
اناللہ واناالیہ راجعون
صاحبزادہ صاحب
انتہائی خوش مزاج ،ہمدرد، باوقار،علم دوست
غریب پرور اور ناصحانہ طبیعت کے مالک تھے ،
اللہ کریم آپ کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے ۔آمین
مصیبت و پریشانی کی اس گھڑی میں ہم درگاہ عالیہ گولڑہ شریف کے جملہ پیران عظام اور
مریدین و متوسلین سے تعزیت کرتے ہیں اللہ کریم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
حضرت صاحب کی
نماز جنازہ 10 اپریل 2026 بروز
جمعہ المبارک 5:30 بجے
گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
😭😭😭😭😭🙉🙉🙉🙉
Pasand Rasool ALLAH ﷺ Ki | Ramadan | Shab e Qadr | M***i Hanif Qureshi Download the app → goliveindia.in/download
Alvida Alvida Mahe Ramzan | Hafiz Ahmed Raza Qadri | Piyara Ramzan Day 23 | Express TV Download the app → goliveindia.in/download
12/03/2026
اسراۂیل مردہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
