07/04/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی ریاض احمد مرحوم کے بیٹے حاجی اعجاز احمد کے بھائی اور محمد حسیب افضل کے مامو تحریکی ساتھی راجہ قیصر ریاض رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ جن کی نمازے جنازہ 7 اپریل بروز منگل دن 2:30 بجے الف شاہ ڈھیری حسن أباد والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
30/03/2026
راجہ مظہر کے بیٹے راجہ سرفراز کی شادی میں حقیقی ایم پی اے پی پی (15 ) ذیاد خلیق کیانی کی ہیڈ موبلائزیشن شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی ، سابق صدر انصاف یوتھ وِنگ راولپنڈی قیصر خان، سیماب علی خان، نعمان مغل،ملک شہزاد اور عمر عباسی کے ہمراہ شرکت۔
14/03/2026
عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی رہنما پاکستان تحریک انصاف چویدری امیر افضل کی والدہ کی وفات پر فاتحہ میں شرکت۔اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔آمین
02/03/2026
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون💔💔
18/02/2026
تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو۔🌙
13/02/2026
حقیقی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی اپبی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد دھرنے میں موجود