02/10/2025
آرگنائزر آر ایس ایف شمالی پنجاب عمر عبداللہ
ممبر کور کمیٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی راولپنڈی/اسلام آباد ، رہنما پی ٹی یو ڈی سی آصف رشید اور دیگر گرفتار کارکنان کو فی الفور اور غیر مشروط رہا کرو!
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور کرو!
آئین ساز اسمبلی کا قیام عمل میں لاؤ!
16/09/2025
#راولپنڈی
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ کے قائدین کی نشست ہوئی۔ JKNSF کے مرکزی کنونشن
'انتفادہ جموں کشمیر کنونشن ' میں بھرپور شرکت کرنے کا عزم کیا گیا ساتھ ہی پوسٹرز کمپین بھی کی گئی۔
07/09/2025
#راولپنڈی
JKNSF (Jammu Kashmir National Students Federation)
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپئن ،RSF اور کے زیر اہتمام جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے 20 ستمبر کو راولاکوٹ میں منعقعدہ مرکزی کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور تعلیمی اداروں میں کیمپئن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں طلبہ
کی شرکت کے ٹارگٹس لیے گئے۔
#راولاکوٹ