Assalamu alykum
Riaz Hossain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riaz Hossain, Rawalpindi.
BCCI आज के मैच में पहलगांव अटैक में
मारे गए लोगों को 1 मिनट मौन रख कर
देगा श्रद्धांजलि
आज के मैच में:–
DJ नही चलेगाll
चेयरलेडर्स नही करेंगी परफॉर्मll
आतीशबाजी नही की जाएंगी ll
#पहलगांव
اگر بابر اعظم ہر دوسرے تیسرے میچ میں ففٹی کر سکتا ہے چاہے اپنے لیے کی ہو بقول بابر کے مخالفین کے ۔ تو باقی کھلاڑیوں میں کیوں دو تین کھلاڑی ففٹی سنچری کیوں نہیں کرتا۔ بابر سکور بھی کرے، تیز بھی کھیلے ،اور فنش بھی کرے ، عقل کے اندھوں 5,6,7 نمبر کے بیٹسمینوں کا کیا رول ہے کبھی انہوں نے اپنا رول نبھایا ہے ؟ سارے ٹیم میں صرف بابر ہی رنز مشین بنا ہے ۔126 اننگز میں کس نے اتنا سکور کیا ہے ۔چلو اسکا آدھا سکور ہی دکھا دو جو بابر اعظم کے ساتھ کسی نے ساجھے داری کی ہو۔ 👀💔
پہلی نظر میں تو لگا جیسے کسی کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ کی تصویر ہو! 🌿🏏
راولپنڈی کا یہ سبز میدان واقعی کمال کا نظارہ پیش کر رہا ہے۔ لگتا ہے جیسے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم کو راولپنڈی میں اتار دیا گیا ہو! 🇵🇰✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
BANGLADESH
