ربیع الاول کے عشرہ میں حقیقی ایم پی اے پی پی 11چوہدری نذیر نائب صدر پنجاب پاکستان تحریک انصاف کے ڈیرہ نگیال ھاوس پر عظیم الشان محفل کا انعقاد ہوا۔
سپوکس پرسن چیف آرگنائزر پنجاب ڈاکٹر علی عمران ایڈووکیٹ صاحب اور ممبر ایڈوائزری کمیٹی پنجاب بھائی زیاد خلیق کیانی حقیقی ایم پی اے پی پی 15 نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ملک پاکستان کی سلامتی، سیلاب متاثرین، شہدا اور قائد عمران خان و دیگر اسیران جمہوریت کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
IK Pakistan
Pakistan and IK lovers.
NA53, PP11.
آج نگیال ہاوس اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی حقیقی ایم پی اے چوہدری نذیر پی پی 11 کے گھر پر 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور طریقے منایا گیا۔کرنل اجمل صابر راجہ حقیقی ایم این اے NA53 نے خصوصی شرکت کی اہلیان حلقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔قائد عمران خان کی رہائی اور ملک کی بقاء کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔حقیقی آزادی کی جنگ میں قوم قائد عمران خان صاحب کے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔انشاءاللہ ہمارا اور اس قوم کے قائد جلد ہمارے درمیان ہونگے اور مملکت خداداد پاکستان کا دوبارہ وزیر اعظم ہونگے۔
NA 53,PP11.
پوری پاکستانی قوم کو قائد عمران خان صاحب کی طرف سے جشن آزادی مبارک۔پیڑن ان چیف عمران احمد خان نیازی صاحب کی ہدایت پرآج مری روڈ پر ریلی اہلیان حلقہ پی پی 11 اور این اے 53 نے کرنل اجمل صابر راجہ اور چوہدری نذیر کی قیادت میں بھرپور شرکت کی۔ہم اہلیان حلقہ کو مبارکباد کے ساتھ ساتھ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔اور یہ عزم کرتے ہیں کہ انشاءاللہ قائد عمران خان صاحب کی قیادت میں حقیقی آزادی پاکستانی قوم ضرور ملے۔راولپنڈی نے آج کمال حوصلہ اور یونٹی دکھائی ہر حلقہ کی قیادت نے بھرپور انداز میں ریلیز کی شکل میں اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔تمام دوست تمام پارٹی کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں۔اللہ ربالعزت تمام دوستوں کا مدد گار اور حامی وناصر ہو جزاک اللہ ۔
آج اڈیالہ جیل کے باہر اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی عوامی منتخب ایم پی اے پی پی 11چوہدری نذیر قائد عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اپنی ٹیم کے ہمراہ۔بارش کے باوجود پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود۔
📍 پنجاب اسمبلی
لاہور
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی عوامی منتخب ایم پی اے پی پی 11چوہدری نذیر
🗣 کی پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی۔
اس اجلاس میں عوامی منتخب ایم پی ایز اور پنجاب اسمبلی کے دیگر اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
آج 9 محرم الحرام ہے آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کے ساتھ ڈٹ جانا صبر،حوصلہ اور استقامت کے ساتھ حق اور سچ ہمیشہ زندہ رہتا ہے باطل اور ظلم مٹ جاتا ہے ۔
قائد عمران خان اور قائدین پاکستان تحریک انصاف شاہنواز محمود قریشی صاحب، اعجاز چوہدری صاحب، میاں محمود الرشید صاحب، راشد یاسمین صاحبہ، عمران سرفراز چیمہ صاحب، احسان نیازی صاحب اور ہزاروں کارکنان کو ناحق پابند سلاسل رکھا طرح طرح کی اذیتیں دی لیکن آج بھی ڈٹ کر حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
47500
