20/09/2025
یہ بھٹو کا خوبصورت خاندان تھا پاکستان کے غریب عوام کے لئے لڑتا رہا اس تصویر میں صرف بھٹو کی ایک بیٹی زندہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سیاست نہیں کررہی باقی بھٹو سمیت ان کے تین بچوں کو شہید کیا گیا اور نصرت بھٹو کو اتنا مارا گیا وہ زہنی طور پر مفلوج ہوگئی

22/06/2024
15/03/2024
20/06/2023