02/10/2024
امریکی کینیڈین اور یوکے امیگریشن اور ویزا کے حصول کے لیے تین طریقے ہیں ہم آپ کو سمجھاتے ہیں۔
1 پہلا طریقہ ہے جگاڑ یہ ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن پر جائیں وہاں سے اپ مختلف اوٹ پٹانگ وڈیوز دیکھیں ان کے شرطیہ جگاڑوں پر عمل کرتے ہوئے خود اپلائی کر دیں۔ اس طریقہ کار میں کامیابی کی شرح چھ فیصد ہے۔
2 دوسرا طریقہ سوشل میڈیا اشتہارات پر زمین آسمان کے قلابے ملاتے کنسلٹنٹس سے اپنے کیسز کی بابت بات کریں ان کی لچھے دار گفتگو سنیں ان کی سو فیصد کامیابی کے دعوے سنیں اور ان کا یہ دعوی سن کر متاثر ہوں کہ ان کے پاس سیکریٹ ٹرک ہے جس پر ویزا لازمی لگ جاتا ہے۔ لیکن درحقیقت وہ سادہ فارم فلنگ کرتے ہیں ہیں اور اپنی دس فیصد کامیابی کے خوب ڈھول پیٹتے ہیں۔ آسان طریقہ ان سے کراس کوئسچننگ کیجیے ان کا انجن دھواں مار جائے گا۔
3 تیسرا اور آخری طریقہ امیگریشن لاز ایکسپرٹ سے رابطہ کریں جن کے پاس پیرالیگلز اور سولیسٹرز کا پینل موجود ہو وہ آپ کو آپ کے مخصوص حالات کے مطابق کیس فائل کرنے اور اس کی جزیات پر بات کریں گے۔ وہ اس حقیقت سے آگاہ کریں گے کہ سو فیصد کامیابی ایک کاروباری فراڈ اور ناممکن ہے۔ وہ آپ سے کامیابی نہیں دیانتدارانہ راہنمائی کنسلٹیشن اور قانونی سپورٹ کی فیس وصول کرتے ہیں۔ اس میں کامیابی کا تناسب اسی فیصد ہے۔
اگر آپ بھی تیسرے طریقے پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو پورے اعتماد سے ہمارے ساتھ رابطہ کریں یا دفتر تشریف لائیں
16/09/2024
سید عالم ہادی برحق خاتم النبیین حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت تمام انسانیت کو مبارک۔
۔
ٹیم ڈریم پورٹ
02/09/2024
Submitting a visa application without expert legal and immigration knowledge may result in rejection. Our team of certified immigration lawyers and solicitors ensures a smooth and successful process, offering diverse settlement options in your desired country. Because
We are 'Dream Port'.
Schedule an appointment now.
30/08/2024
To ensure a smooth UK visit visa application process, partner with Dream Port, comprising experienced UK-based solicitors, and eliminate the risk of financial loss and dashed hopes associated with unreliable agents, while enjoying competitive pricing.
الحمدللہ
We have processed over 600 UK Visa applications with a 77% success rate.
Our happy clients can tell you success stories
26/08/2024
Address your Stress Anxiety and Work pressure by our FREE first session. For details call now
03 111 622 844
or Inbox.
Team
Dream Port
23/08/2024
We are desperately looking forward to have a warm discussion with you.
Bahria Phase 7 Rawalpindi
23/08/2024
کینیڈا آبادی اور رقبے کے تناسب میں دنیا کی کم ترین آبادی (گنجان) ملکوں میں سے ایک ہے۔
کینیڈا کا یہی پہلو اسے کینیڈا میں نقل مکانی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خوش آمدید کہنے والا ملک بناتا ہے۔
اگر ہم کینیڈا میں جانے کے لیے پہلے یہ سمجھنے کے قابل ہوں کہ ہم کیسے کینیڈا میں ان کی ضرورت کے مطابق خود کو ڈھال کر پھر اپنا کیس جمع کروائیں تو یقین جانیں ہماری کامیابی کا تناسب نوے فیصد تک ہو سکتا ہے۔
ٹیم ڈریم پورٹ بطور پیرا لیگل انگلینڈ کی معروف ترین امیگریشن لاء فرمز کو اسسٹ کر چکی۔ ہمارے غیرملکی کیسز کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے۔ آپ بھی ہم سے راہنمائی لیں اور بہترین کامیابی کے تناسب سے بہرہ مند ہوں
Team Dream Port
22/08/2024
Canada is one the world's most welcoming country for new settlers. Get your own pie of opportunity by knocking the door.
A call or a visit may change your fate.