03/06/2026
پروفیسرشعیب شفیع کی رہائش گاہ پر ان کے پوتے زین العابدین کی دعاء ختم القرآن کی تقریب میں گولڑہ شریف کے صاحبزادگان پیرسعود الحق، پیرعلی جنیدالحق، پیرشمس الدین اور پیرفواد الدین کے ہمراہ۔
-Former Minister Health P&SHD and
Population Welfare Department Punjab
-CEO CITILAB
03/06/2026
پروفیسرشعیب شفیع کی رہائش گاہ پر ان کے پوتے زین العابدین کی دعاء ختم القرآن کی تقریب میں گولڑہ شریف کے صاحبزادگان پیرسعود الحق، پیرعلی جنیدالحق، پیرشمس الدین اور پیرفواد الدین کے ہمراہ۔
01/06/2026
🌍 مغربی پروپیگنڈا اور ایران 🇮🇷
مغربی میڈیا اکثر ایران کو ایک مخصوص زاویے سے پیش کرتا ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع اور پیچیدہ ہے۔ ایران نے سائنس، تحقیق، طب، تعلیم اور ٹیکنالوجی کے میدان میں قابلِ ذکر ترقی حاصل کی ہے، جبکہ خواتین کی تعلیم اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں شمولیت بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
یہ تحریر مغربی بیانیے اور زمینی حقائق کے درمیان فرق کو اجاگر کرتی ہے اور اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ کس طرح ترقی، خود انحصاری اور قومی وقار کسی بھی قوم کی کامیابی کے بنیادی ستون ہوتے ہیں۔
📖 مکمل مضمون پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
#ایران #تحقیق #تعلیم #ٹیکنالوجی #سائنس #خودانحصاری #رائے #مطالعہ
مغربی پرو پیگنڈااور ایران
26/05/2026
Eid-Ul-Azha Mubarik 2k26 💕
23/05/2026
پاکستان میں نئے صوبے بننا ناگزیر ہے کیونکہ یہی ایک ایسا راستہ ہے جس کے ذریعے سرمایہ درانہ اور جاگیردارانا سوچ کو لگام دی جا سکتی ہے اور وفاق مضبوط ہو سکتا ہے یہ آرٹیکل میں نے ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے 28 ستمبر 2025 میں تحریر کیا تھا اور آج وقت ثابت کر رہا ہے کہ یہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔
23/05/2026
”ختم برسی“
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت بانی پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن چوہری خورشید انور (مرحوم) کی پہلی برسی کے موقع پر محفل میلاد کا احتمام ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر جمال ناصر (سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب)
Memorandum of Understanding MOU between Dr. Jamal Nasir (Chief Executive Officer, CITILAB) and Akhlas Masood (President, Bahria Town Resident Welfare Association), along with Mr. Zubair Nasir (Chief Executive Officer, Qamar Jahan Diagnostic Centre), Jamil Ud Din (General and Finance Secretary), Reehan Aslam (Senior Vice President), Farha Javaid & Others, marking a pivotal moment of collaboration and shared a vision To Provide Better Health Care Facilities.
کوٹلی آزاد کشمیر میں معروف صحافی، دانشور اور روزنامہ جنگ کے گروپ ایڈیٹر ایڈیٹوریل مجید اصغر کی نئی تصنیف ’’حسابِ زندگی‘‘ کی تقریبِ
مہمانِ خصوصی سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر، سابق مشیر حکومت سردار عبد المنان گوہر ، سابق سینئر وزیر ملک محمد نواز خان، جسٹس (ر) ابراہیم ضیا، راجہ محمد صدیق، سرجن شمس محی الدین، سابق سیکرٹری اکرم سہیل، عبد الرحیم اور زبیر بٹ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
21/05/2026
21/05/2026
پنجاب کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے مطالبہ کیا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کو للکارنے والے دشمن کومعرکہ حق و باطل میں بنیان المرصوص بن کر جس فیصلہ کن انداز میں اپنی حدوں کا قید ی بنا دیا گیاہے اسی طرح ملک کے وسائل کوبے دردی کے ساتھ لوٹنے والوں کے خلاف بھی بلا تفریق ایک اندرونی معرکہ حق ہو چکا ہے تاکہ پاکستان میں بسنے والے 24 کروڑ عوام کے وسائل ان کی غربت ختم کرنے کے کام آ سکیں. انہوں نے یہ مطالبہ انجمن فیض الاسلام فیض آباد راولپنڈی میں معرکہ حق کی کامیابی کے ایک سالہ جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا . تقریب کی صدارت صدرانجمن پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد نے کی جبکہ اس موقع پر سینئر نائب صدر محترمہ اظہار فاطمہ ، نائب صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) میاں جمیل اطہر ، جنرل سیکریٹری پرویز اختر ، فنانس سیکریٹری راجا صابر حسین ، جوائنٹ سیکریٹری طاہر ضیاء ، انجمن کے تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ کرام اور طلبہ کی بڑی تعداد موجودتھی . پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے طلبہ نے سٹیج پر خوبصورت ٹیبلوز ، ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں. ڈاکٹرجمال ناصر وطن عزیز کے دفاع میں مسلح افواج کے کردارکی شاندار الفاظ میں تعریف کی اورکہا کہ معرکہ حق میں ہمارے شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا اورانہیں دھول چٹاتے ہوئے اسے اپنی حدوں کا قیدی بنا دیا . بھارت نے اپنے بچاؤ کیلئے امریکہ سے جنگ بند کرانے کی خیر مانگی . ڈاکٹر جمال ناصرنے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے . صدرانجمن پروفیسرڈاکٹر ریاض احمد نے اپنے خطاب میں مسلح افواج کے سربراہان اور جوانوں کو داد وتحسین دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے شاہینوں نے معرکہ حق کے دوران غوری اورغزنوی کی یا د تازہ کر دی۔
20/05/2026
Memorandum of Understanding MOU between Dr. Jamal Nasir (Chief Executive Officer, CITILAB) and Akhlas Masood (President, Bahria Town Resident Welfare Association), along with Mr. Zubair Nasir (Chief Executive Officer, Qamar Jahan Diagnostic Centre), Jamil Ud Din (General and Finance Secretary), Reehan Aslam (Senior Vice President), Farha Javaid & Others, marking a pivotal moment of collaboration and shared a vision To Provide Better Health Care Facilities.