PTI Kahuta

Website

PTI Kahuta The only Official Page of PTI Kahuta Managed by Official Social Media Team.

28/06/2026

27/06/2026

‏حسینیت زندہ ہوتی ہے ہر کربلا کے بعد،
ہر دور کا یزید رہ جاتا ہے بے نام و مراد۔

ظلم جتنا بھی بڑھ جائے اپنی حد سے آگے،
حق کا چراغ جلتا ہے ہر اندھیری راہ کے بعد۔

‎

23/06/2026

آئین بدلا، جج بدلے، گولیاں چلیں، مگر ہمارا عزم نہ بدلا۔
منگل کا دن گواہی دے گا کہ یہ قافلہ تھکا نہیں، بلکہ منزل کے اور قریب ہو چکا ہے۔
حوصلے قائم ہیں اور فتح، ثابت قدم لوگوں کا مقدر ہوتی ہے۔

02/06/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے عوامی منتخب ایم این اے NA-51 میجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی کا تحصیل مری، تحصیل کوٹلی ستیاں، تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلر سیداں میں یونین کونسلز کی تقسیم اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم مؤقف ۔






16/05/2026

ایک انسان کو گرانے کے لیے
سارا نظام ہی گرا رہے ہیں لوگ ۔۔۔۔

@ [792847369547245:49210:@ٹاپ فینز]

15/05/2026

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے عہدے عارضی ہیں عوام کی خدمت کے لیے مامور عہدے دار یاد رکھیں

15/05/2026

لکھاری اس کا نام استعمال کر کے فلمیں بنایا کرتے ہیں اداکار اس کے نام کی مثالیں دے کر ڈائیلاگ مکمل کیا کرتے ہیں اس کو دنیا تب سے جانتی ہے جب آپ دنیا میں آئے بھی نہیں تھے وہ ہے عمران خان آپ لاکھ کوشش کر لیں کپتان کا نام تو گونجے گا انشاء اللہ ۔۔۔۔

13/05/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢

رہنما انصاف‏ یوتھ ونگ ملتان عدنان خان جنہوں نے ہر مشکل وقت میں تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دیا، کئی بار گرفتاریوں کا سامنا کیا، خصوصاً 9 مئی کے بعد بے شمار مشکلات اور اذیتیں برداشت کیں، شدید علالت کے باعث اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اللہ تعالیٰ سے عدنان خان مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔

30/04/2026

26ویں ترمیم، امپورٹڈ ججز، ڈوگر کورٹ
ایک مکمل پلان کے تحت عدلیہ کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔

خط لکھنے والے ججز کو “Fix” کیا جا رہا ہے۔
پہلے نااہلی، پھر ترمیم، پھر تبادلے!
آزاد عدلیہ کا جرم:
ریاستی مداخلت بے نقاب کرنا۔

30/04/2026

جب حکومتیں مسلط زدہ ہوں تو پھر وہ عوام کے حقوق کو پامال کرنے کی کوششیں کرتی رہتی ہی تحصیل کہوٹہ کی پرانی اور تحریک انصاف کا مضبوط قلعہ یوسی نڑھ کی بندربانٹ نہیں ہونے دیں گے انشا اللہ

Address

St No 2/2
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share