Qadi Num 804

Qadi Num 804

Share

سیکرٹری اطلاعات کوٹلی ستیاں تنقید کرنے کے لیے علم ہونا چاہیے ۔نکتہ چینی کے لیے جائل ہی کافی ہیں

13/10/2025

_🌟🇧🇫‏26 نومبر ایک تاریخ رات تھی جب تحریک انصاف کارکنوں پر فائرنگ کی گئی، آج تحریک لبیک پہ فائرنگ کی گئی ہے، یہ لوگ خونی درندے ہو گئے ہیں، بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں کا تماشا اب بند ہونا چاہئے ، میں تحریک لبیک پر ظلم کی شدید مزمت کرتا ہوں اور ہمارے 26 نومبر کے تمام شہید کارکنوں کے گھروں میں جاؤں گا، نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی !!

14/05/2025

‏“راجہ شہباز ۔۔۔۔ ایک نام، ایک تحریک، ایک جذبہ”

‏جب تاریخ لکھی جائے گی کہ کس نے اندھیروں میں چراغ جلایا،
‏کس نے بے سروسامانی میں علم بلند رکھا،
‏اور کس نے اپنے نظریے کی خاطر ہر قیمت چکائی —
‏تو راجہ شہباز کا نام سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔

‏یہ وہ نوجوان ہے جو صرف نعرے نہیں لگاتا،
‏بلکہ نعرے کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھاتا ہے۔
‏جس نے اقتدار کے لیے نہیں، حق کے لیے جدوجہد کی۔
‏جس نے ریاستی جبر، جھوٹے مقدمات، گرفتاریوں، اور گمنامی کے خوف کو شکست دی۔

‏آٹھ ماہ، آٹھ صدیوں جیسے لگے ہوں گے!!!!!
‏لیکن شہباز نے نہ صرف خود کو سنبھالا،
‏بلکہ سینکڑوں دلوں میں حوصلہ پیدا کیا۔

‏شمالی پنجاب کی ہر یونین کونسل، ہر گلی، ہر کوچہ اس کے خلوص، محنت، اور دلیری کی گواہی دیتا ہے۔

‏راجہ شہباز، تم پر فخر ہے۔
‏یہ تحریک تمہاری قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏عمران خان زندہ باد — پاکستان پائندہ باد

Photos from Qadi Num 804's post 11/04/2025

پاکستان تحریک انصاف سانٹھ انوالی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
مشاورتی اجلاس میں رہنما تحریک انصاف کوٹلی ستیاں جہانزیب ستی، چیف آرگنائزر لیبر ونگ ضلع مری عثمان منظور ستی، سابقہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع مری قاصد ستی، رہنما تحریک انصاف ضلع مری عبادالرحمن ستی، سابقہ انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ تحصیل کوٹلی ستیاں رمیض ستی، صدر یونین کونسل سانٹھ سرولہ حافظ ذوالفقار احمد، صوبیدار جمیل اختر ستی، ماجد حسین ستی، باب الحق ستی، صدر یوتھ ونگ سانٹھ انوالی تیمور فاروق ستی،ظفر حمید ستی، اسرار احمد ستی، کفیل اکبر ستی، صابر ستی،کامران ستی،نزاکت حسین ستی، ذوالفقار احمد ستی، اعجاز احمد سیمت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنوں نے شرکت کی ۔
احسان ستی شہید، شہید کوہسار انیس شہزاد ستی کے لیے دعا مغفرت کی گئی ۔
میٹنگ میں5فروری میں گرفتارہو کہ ناحق جیل کاٹنے والے سیاب ستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
ڈاکٹر فیاض ستی مرحوم کی برسی پہ ہونی والی جھوٹی FIR میں نامزد لوگوں کو ڈٹ کہ ان مشکلات کا سامنے کرنے پہ زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا_
حافظ ذوالفقار صاحب کو یوسی سانٹھ سرولہ کی صدارت کی ذمہداری ملنے پہ مبارکباد پیش کی گئی
میٹنگ میں پارٹی کو بلاک کوڈ تک ایکٹیو کرنے پارٹی کے تمام نظریاتی لوگوں کو ساتھ لے کہ چلنے پہ اتفاق کیا گیا _
Insaf TVAbadur Rehman SattiPTI PunjabDeputy Information Sec PTI youth wing north punjab "Tazaraf hussain satti"Imran Khan

20/03/2025

خطہ کوہسار کے گیم چینجر منصوبہ ٹورزم ہائی وئے کے فیز 2 کا کام تیزی سے جاری
یہ ہائی وئے کی لمبائی 123 کلو میٹر ہے یہ کوہسار کی 4تحصیلوں مری کوٹلی ستیاں ،کہوٹہ اور کلر سیداں کی رابطہ سٹرک ہو گئی
اس ہائی وئے سے علاقے میں ٹورزم کو فروغ ملے گا
اس منصوبے کا افتتاح سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے کیا تھا ۔ خطہ کوہسار کے لوگ عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں


13/03/2025
12/03/2025

انصاف یوتھ ونگ ضلع مری کا شاندار ورکرز کنونشن!

صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی اور جنرل سیکرٹری آصف مزمل اعوان کی قیادت میں منعقد ہونے والے اس کنونشن میں تحصیل مری اور تحصیل کوٹلی ستیاں سے نوجوانوں کی بھرپور شرکت! میزبانی کے فرائض سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری قاصد ستی، سابق تحصیل صدر صدام ستی، جنرل سیکرٹری اقدس ستی، ایم سی صدر عامر ستی اور ایم سی جنرل سیکرٹری کامران ستی نے انجام دیے۔

جوش و خروش، ولولہ انگیزی اور یکجہتی کا شاندار مظاہرہ!



18/02/2025

قائد کا جیل سے تازہ پیغام

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chaper Bazer Santh Anwali
Rawalpindi